احمد آباد ٹیسٹ میں انگلینڈ کو شکست،بھارت پہلی آئی سی سی ٹیسٹ چیمپئن شپ کے فائنل میں پہنچ گیا
آئی سی سی ٹیسٹ چیمپئن شپ کا فائنل 18 سے 22 جون تک انگلینڈ کے لارڈز کرکٹ گراؤنڈ میں کھیلا جائے گا
ہفتہ 6 مارچ 2021 21:29
(جاری ہے)
بین اسٹوکس نے 4 اور جیمز اینڈریسن نے 3 کھلاڑیوں کو آؤٹ کیا۔انگلینڈ نے 160 رنز کے خسارے سے دوسری اننگز کا آغاز کیا لیکن پوری ٹیم 135 رنز بناکر پویلین لوٹ گئی۔ڈین لاورینس 50 رنز بناکر نمایاں رہے۔ اکشر پٹیل اور ایشون نے پانچ پانچ کھلاڑیوں کو آؤٹ کیا۔اس فتح کے بعد بھارتی ٹیم نہ صرف 4 میچز کی سیریز 1-3 سے اپنے نام کی بلکہ ورلڈ ٹیسٹ چیمپیئن شپ کے فائنل کے لیے بھی کوالیفائی کرلیا جہاں اس کا مقابلہ ٹیسٹ رینکنگ میں دوسرے نمبر پر موجود نیوزی لینڈ سے ہوگا۔ا?ئی سی سی ٹیسٹ چیمپئن شپ کا فائنل 18 سے 22 جون تک انگلینڈ کے لارڈز کرکٹ گراؤنڈ میں کھیلا جائے گا۔
متعلقہ عنوان :
مزید کھیلوں کی خبریں
-
وقار یونس نے ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ کے لیے اپنی پاکستانی سکواڈ کا اعلان کر دیا
-
قطر جونیئر سکواش ، پاکستان نے دو چاندی کے تمغے اپنے نام کر لیے
-
کھلاڑی کو بغیر بتائے پوزیشن تبدیل کرنے سے فرق پڑتا ہے : فخر زمان
-
بابر اعظم نے نیوزی لینڈ سے شکست کا ذمہ دار بیٹرز کو قرار دیدیا
-
پاکستان آئندہ سال چیمپئنز ٹرافی کے بعد نیوزی لینڈ کا دورہ کرے گا
-
انڈونیشیا کی روہمالیا نے ویمن ٹی ٹوئنٹی میں تاریخ رقم کردی
-
ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ سے قبل مڈل اوورز میں پاکستان کے سکورنگ ریٹ نے خطرے کی گھنٹی بجا دی
-
پاکستان نیوزی لینڈ کی کمزور ٹیم کیخلاف بھی سیریز نہ جیت سکا
-
چیئرمین پی سی بی نے پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم کی سلیکشن کمیٹی تحلیل کر دی،7 رکنی نئی سلیکشن کمیٹی تشکیل
-
بسمہ معروف کا کرکٹ سے فوری ریٹائرمنٹ کا اعلان
-
پاکستان باولر کا اچھا کم بیک، کیوی بلے باز تگڑا ہدف دینے میں ناکام ہو گئے
-
سیریز جیتنے کا آخری موقع، کیویز کیخلاف چوتھے میچ کیلئے قومی ٹیم میں 5 تبدیلیاں کر دی گئیں
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.