فائیو سٹار ہوٹل کیلئے تاریخی ایل سی سی اے گراؤنڈ کو قربان کرنے کی تیاری
لاہور کے قذافی سٹیڈیم کے ساتھ ہی واقع ایل سی سی اے گراؤنڈ میں اب میچز نہیں کھیلے جائیں گے
ذیشان مہتاب پیر 29 مارچ 2021 11:29
(جاری ہے)
ہم لاہور کے شہریوں کو ان مسائل سے نجات دلانا چاہتے ہیں، تمام غیر ملکی کھلاڑی لاہور میں قیام کے دوران اس ہوٹل میں مقیم ہوں گے۔
ابتدائی گرانٹ کے بعد ہم اس منصوبے کے لیے مشیروں کی خدمات حاصل کرنے اور دیگر بنیادی ضروریات کی چیزیں خریدنے پر کام شروع کردیں گے، امید ہے کہ کاغذی کارروائی ستمبر یا اکتوبر تک مکمل ہوجائے گی۔ ایل سی سی اے گراؤنڈ نے 1980ء میں میچوں کی میزبانی شروع کی ،سپورٹس بورڈ نے اب اس میدان کو اپنے دائرہ اختیار میں لے لیا ہے۔ ایڈمن سپورٹس بورڈ جاوید چوہان نے انکشاف کیا کہ ہوٹل بین الاقوامی سطح کی بہترین سہولیات مہیا کرے گا۔ ان کا کہنا تھا کہ ایل سی سی اے گراؤنڈ ایک شاندار ہوٹل کی بنیاد فراہم کرے گا جو پی ایس ایل یا دیگر سیریز کے دوران لاہور کے عوام کو راحت فراہم کرے گا۔ اس ہوٹل میں سوئمنگ پول ، پارکنگ سمیت بین الاقوامی سطح کی دیگر تمام سہولیات ہوں گی، کرکٹ بورڈ اس سہولت کو سب سے زیادہ استعمال کرے گا اور جب میچز نہیں کھیلے جا رہے ہونگے تو عام لوگ ان سہولیات کا استعمال کرسکتے ہیں۔ جاوید چوہان نے کہا کہ ہم ایک اونچی عمارت تعمیر کریں گے تاکہ ہم اپنے پاس موجود جگہ کا زیادہ سے زیادہ استعمال کرسکیں جبکہ زمین کی خوبصورتی کو بھی برقرار رکھا جاسکے۔متعلقہ عنوان :
مزید کھیلوں کی خبریں
-
محمد حارث نے ٹیم میں واپسی کے لیے پی آر مہم چلائی ‘ احمد شہزاد کا الزام
-
ملکی تاریخ میں پہلی بار آسٹریلین والی بال ٹیم پاکستان کا دورہ کرے گی
-
فیملی کے ساتھ باہر جاؤں اور جب کوئی ’چاچو‘ کہے تو عجیب لگتا ہے، افتخاراحمد
-
پوری ٹیم بابر اعظم کو سپورٹ کر رہی ہے، سب کی نظریں ہم پر ہیں، مایوس نہیں کرینگے ، قومی کرکٹرز
-
اب چاہے کچھ بھی ہوجائے میں اکیلی ہی کافی ہوں، ثانیہ مرزا
-
باکسر عامر خان ایک دن کیلئے اعزازی کیپٹن بن گئے
-
محمد حارث نے ایسی کوئی پرفارمنس نہیں دی جو اسے پاکستانی ٹیم میں رکھا جائے : احمد شہزاد
-
رستم زماں گاما پہلوان کا یوم پیدائش 22 مئی کو منایا جائے گا
-
بابر اعظم پاکستان کو ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ جتوانے کی صلاحیت رکھتے ہیں ،عماد وسیم کا دعویٰ
-
منیبہ علی کے ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میں ایک ہزار رنز مکمل
-
پاکستان کی اوپننگ جوڑی کا مسئلہ بابر اور رضوان نہیں بلکہ صائم ہے : شاہد آفریدی
-
محسن نقوی کی قذافی سٹیڈیم،نیشنل بینک سٹیڈیم کراچی اور راولپنڈی سٹیڈیم کی اپ گریڈیشن کیلئے انٹرنیشنل کنسلٹنٹ کی خدمات لینے کی ہدایت
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.