عامر خان کی اہلیہ فریال مخدوم ماضی میں منفی پیغامات اور نفرت کے اظہار پر آبدیدہ
ایک شخص کی جانب سے میرے ماضی سے متعلق گندے الفاظ پوسٹ کئے گئے، فریال
جمعہ 2 اپریل 2021 15:29
(جاری ہے)
ماضی سے متعلق بتاتے ہوئے فریال مخدوم رونے لگیں، اور کہا کہ مجھ پر آن لائن بہت تنقید کی گئی اور سخت جملے استعمال کئے گئے ،جو میں نے برداشت کئے تاہم میرے شوہر،بچوں اور اہلخانہ کے لئے جو باتیں کی گئیں اس سے میرا دل دکھا اور مجھے تکلیف ہوئی۔
واضح رہے کہ 8سال قبل شادی کے بندھن میں بندھنے والے باکسر عامر خان اور فریال مخدوم انگلینڈ کے شہر بولٹن میں رہائش پذیر ہیں۔ سال2017میں عامر خان کے خواتین کے ساتھ اسکینڈل سامنے آنے کے بعد دونوں کے درمیان چھ ماہ کے لئے علیحدگی اور تعلقات خراب ہوئے تھے جس کے بعد ان دونوں میں دوبارہ صلح اور معاملات حل ہوگئے تھے۔مزید کھیلوں کی خبریں
-
آئیگا سویٹیک اورآرینا سبالینکا میڈرڈاوپن ٹینس ویمنزسنگلزفائنل میں پہنچ گئیں
-
ویراٹ کوہلی کو رنز کی دوڑ میں پیچھے کیوں چھوڑا، بھارتی شائقین رتوراج گائیکواڈ کے دشمن بن گئے
-
میڈرڈ اوپن ٹینس مینزسنگلز مقابلوں کی سیمی فائنل لائن اپ مکمل ہوگئی
-
آئی سی سی رینکنگ: سالانہ اپ ڈیٹ کے بعد آسٹریلیا بھارت کو پیچھے چھوڑ کر نمبر ون ٹیسٹ ٹیم بن گئی
-
آئی سی سی نے ویسٹ انڈین کرکٹر ڈیون تھامس پر 5 سال کی پابندی عائدکردی
-
وزیراعظم یوتھ پروگرام نوجوانوں کی صلاحیتوں کو اجاگر کرنے کیلئے پرعزم ہے،رانا مشہود
-
پرائم ٹیبل ٹینس یوتھ سپورٹس لیگ میں پنجاب (ای) نے مینز اور پنجاب (بی) نے خواتین کا ٹائٹل جیت لیا
-
گیری کرسٹن کی بطور ہیڈ کوچ تعیناتی پاکستان کرکٹ کیلئے نئے دور کا آغاز ہوگا : اے بی ڈی ویلیئرز
-
آئرلینڈ ، انگلینڈ سیریز: شاہد آفریدی بھی حسن علی کی شمولیت پر حیران
-
قومی ٹیم کے دورہ جنوبی افریقہ کے شیڈول کا اعلان
-
محمد حارث خود سے سوال کریں انہوں نے اپنی صلاحیتوں کیساتھ انصاف کیا؟: سلمان بٹ
-
پرائم ٹیبل ٹینس یوتھ سپورٹس لیگ میں پنجاب (اے) نے مینز اور پنجاب (بی) نے خواتین کا ٹائٹل جیت لیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.