ٓجونیئر اداکاروں کو گفتگو کے لیے اپنے الفاظ کا چنائو سوچ سمجھ کر کرنا چاہیے : بشریٰ انصاری
منگل 6 اپریل 2021 22:48
(جاری ہے)
انہوں نے اپنے ایک انٹرویو میں کہا کہ ایک بار ان کے ساتھ ایک جونیئر اداکار بیٹھے تھے اور انہوں نے باتوں ہی باتوں میں ایسا نامناسب لفظ بولا کہ انہیں شر م آگئی لیکن اس اداکار کوکوئی فرق ہی نہیں پڑا کہ انہوں نے کیا بولا ہے اور نہ ہی اسے کوئی شرمندگی ہوئی ۔
انہوں نے کہا کہ ہمیں اپنے الفاظ کا چناو سوچ سمجھ کر کرنا چاہیے ، غیرموزوں الفاظ کو بڑے آرام سے بول دینا اچھی بات نہیں اور ہمیں اس بات کو سمجھنے کی ضرورت ہے۔ انہوں نے ڈراموں کے مواد بارے بات کرتے ہوئے کہا کہ اب ہم سنسنی کے اتنے عادی ہو چکے ہیں کہ ہمیں چھوٹی موٹی باتوں سے کوئی فرق ہی نہیں پڑتا لہٰذا ہمیں اپنے معاشرتی رویوں کو بدلنا ہو گا۔مزید فن و فنکار کی خبریں
-
اداکارہ تمنا بھاٹیہ کو سائبرکرائم سیل نے طلب کرلیا
-
ایک شادی سے ہی خوش ہوں، باقی کو بھی ایک پر اکتفا کرنا چاہیے، ابرارالحق
-
اداکارہ ایشا دیول کو ہونٹوں کی سرجری کروانا مہنگا پڑگیا
-
اداکارہ پریتی زنٹا کی طویل عرصے کے بعد بڑی اسکرین پر واپسی
-
راکھی ساونت کی ضمانت مسترد ہونے پرعادل خان کا بیان سامنے آگیا
-
اداکارہ روینہ ٹنڈن کا بیٹی کو شادی کیلئے جلد بازی نہ کرنے کا مشورہ
-
نازش جہانگیرنے بابراعظم سے متعلق بیان والا اسکرین شاٹ جعلی قرار دے دیا
-
اداکارہ ایمن خان کو یو اے ای کا گولڈن ویزہ مل گیا
-
ریمبو اور صاحبہ نے شادی کے لیے وظیفے شروع کر دیے تھے، نشو بیگم
-
پاکستانی ٹک ٹاکراسامہ بھلی کی نجی ویڈیوزلیک
-
پاکستان کے نامور صداکار اور میزبان طارق عزیز کا یوم پیدائش 28 اپریل کو منایا جائیگا
-
مسلمان کورین پاپ سنگر داد کم نے مسجد کی تعمیر کا کام روک د یا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.