شادی سے قبل ہی اٴْمید سے تھی، دیا مرزا کا اعتراف
جب وہ شادی کرنے کی تیاریوں میں مصروف تھیں، تب انہیں علم ہوا کہ ان کے ہاں بچے کی پیدائش متوقع ہے
جمعرات 8 اپریل 2021 11:48
(جاری ہے)
بھارتی اخبار انڈین ایکسپریس کے مطابق دیا مرزا نے اپنے امید سے ہونے کا اعلان کرنے کے وقت شیئر کی گئی تصویر پر ایک مداح کے سوال کے جواب میں اعتراف کیا کہ جب وہ شادی کرنے کی تیاریوں میں مصروف تھیں تب انہیں علم ہوا کہ وہ امید سے ہیں۔
اداکارہ سے ایک مداح نے سوال کیا تھا کہ اگر وہ حاملہ ہو بھی گئی تھیں تو انہوں نے اس کا اعلان شادی سے پہلے کیوں نہیں کیا تھا اور کیا شادی سے پہلے خواتین امید سے نہیں ہو سکتیں کیا مداح کے سوال پر اداکارہ نے ان کے سوال کو دلچسپ قرار دیا اور ان پر واضح کیا کہ انہوں نے صرف اسی وجہ سے شادی نہیں کی کہ وہ حاملہ ہوگئی تھیں۔اداکارہ نے لکھا کہ وہ ویبھو ریکھی کے ساتھ زندگی گزارنا چاہتی تھیں اور انہوں نے پہلے ہی شادی کا فیصلہ کرلیا تھا، اس لیے انہوں نے شادی کی۔تاہم ساتھ ہی دیا مرزا نے لکھا کہ جب وہ شادی کرنے کی تیاریوں میں مصروف تھیں، تب انہیں علم ہوا کہ ان کے ہاں بچے کی پیدائش متوقع ہے مگر انہوں نے اس وقت بعض طبی پیچیدگیوں کے باعث اس بات کا اعلان نہیں کیا۔مزید فن و فنکار کی خبریں
-
آئٹم سانگ نہ ہو پھربھی فلموں میں کام نہیں کروں گی، فاطمہ آفندی
-
اکشے کمار اور ارشد وارثی کی کامیڈی فلم ’’جولی ایل ایل بی 3‘‘ کی شوٹنگ شروع
-
شو میں شرکت کی آفر ٹھکرانے پر آفتاب اقبال نے کمرہ میں لاک کر دیا،شفاعت علی
-
احمد علی بٹ کی سیریز 'ہیرامنڈی: دی ڈائمنڈ بازار' پر سخت تنقید
-
نسیم شاہ کو بولر کا ہیش ٹیگ دوں گی، بھارتی ماڈل اروشی روٹیلا
-
شاہ رخ خان نے اپنی نئی فلم کی شوٹنگ کی تفصیلات شیئرکردیں
-
ہیرا منڈی سیریزپرپاکستان سے ڈھیروں پیارملا ہے: سنجے لیلا بھنسالی
-
معروف کامیڈین بھارتی سنگھ اچانک ہسپتال داخل
-
عاطف اسلم ملیالم فلموں میں انٹری دینے کیلئے تیار،ملیالم فلم انڈسٹری کے معروف اداکار شین نگم کی تصدیق
-
دومرتبہ آسکرایوارڈ یافتہ ہالی ووڈ اداکارکوجنسی ہراسانی کے ایک اورالزام کا سامنا
-
شاہ رخ خان کا اپنی نئی فلم کی شوٹنگ جون میں شروع کرنے کااعلان
-
یکطرفہ محبت خوبصورت ہے اور سکون دیتی ہے،خوشحال خان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.