فیصل کریم کنڈی کا آئی اے رحمن کے انتقال پر گہرے دکھ و افسوس کا اظہار

پیر 12 اپریل 2021 16:50

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 12 اپریل2021ء) پیپلز پارٹی مرکزی سیکرٹری اطلاعات فیصل کریم کنڈی نے آئی اے رحمن کے انتقال پر گہرے دکھ و افسوس کا اظہار کیا ہے ۔

(جاری ہے)

اپنے بیان میں انہوںنے کہاکہ آئی اے رحمن کی انسانی حقوق کے لیے خدمات کو ہمیشہ یاد رکھا جائے گا ،آئی اے رحمن انسانی حقوق کے عظیم علمبردار تھے ۔

متعلقہ عنوان :