سپیکر قومی اسمبلی کا رواں اجلاس کے لئے پینل آف چیئرپرسنزکا اعلان

جمعہ 16 اپریل 2021 12:56

سپیکر قومی اسمبلی کا رواں اجلاس کے لئے پینل آف چیئرپرسنزکا اعلان
اسلام آبا د(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 16 اپریل2021ء) سپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر نے رواں اجلاس کے لئے پینل آف چیئرپرسنزکا اعلان کردیا۔

(جاری ہے)

جمعہ کو سپیکر اسد قیصر نے رواں اجلاس کے لئے پینل آف چیئرپرسنز کے ناموں کا اعلان کیا جن میں امجد علی خان، احسان اللہ ٹوانہ، ایاز صادق اور سید غلام مصطفی شاہ شامل ہیں جو سپیکر اور ڈپٹی سپیکر کی عدم موجودگی میں اجلاس کی صدارت کریں گے۔