مسجد اقصی کے خطیب الشیخ صبری کی بیرون ملک سفر پابندی عائد
اسرائیلی وزارت داخلہ نے نوٹس انٹیلی جنس حکام کے ذریعے الشیخ عکرمہ صبری تک پہنچایا ،فلسطینی میڈیا
بدھ 21 اپریل 2021 14:55
(جاری ہے)
مرکزاطلاعات فلسطین کے مطابق اسرائیلی وزارت داخلہ کی طرف سے جاری کردہ ایک نوٹس اسرائیلی انٹیلی جنس حکام کے ذریعے 82 سالہ الشیخ عکرمہ صبری تک پہنچایا گیا جس میں کہا گیا کہ الشیخ صبری کو آئندہ چار ماہ تک بیرون ملک سفر کی اجازت نہیں۔
اس نوٹس سے قبل الشیخ عکرمہ صبری نے مسجد اقصی میں مداخلت پر اسرائیلی ریاست کو کڑی تنقید کا نشانہ بنایا تھا۔ ان کا کہنا تھا کہ قابض اسرائیلی ریاست کی طرف سے بیت المقدس فلسطینی نمازیوں اور روزہ داروں پر مسجد اقصی میں داخلے پرپابندیاں ناقابل قبول ہیں۔ اگر القدس کے باشندوں پر دبائو برقرار رہا تو حالات آتش فشاں بن کر پھٹ سکتے ہیں اور اس کی تمام تر ذمہ داری اسرائیلی ریاست پرعاید ہوگی۔متعلقہ عنوان :
مزید بین الاقوامی خبریں
-
قطر ایئرویز کی جانب سے دنیا کی طویل ترین پرواز
-
امیر کویت کے اختیار میں مداخلت، الاخوان کے قریبی سابق رکن پارلیمان کو قید کا حکم
-
کارگل جنگ میں اسرائیل نے بھارت کو ہتھیار فراہم کیے تھے، سابق اسرائیلی سفیر کا انکشاف
-
اسرائیلی فوج سربراہ اوروزیراعظم کے بیانات میں تضاد
-
عالمی بینک نے سری لنکا میں بنیادی صحت کے شعبہ کی بہتری کے لئے 150 ملین ڈالر فراہم کرنے کی منظوری دے دی
-
فرانسیسی فوج کو یوکرین میں لڑنے کے لیے نہیں بھیجا جائے گا ، صدر ایمانویل میکرون
-
اوس پاک وومن ایسوسی ایشن برسبین چیپٹر نے ایک شاندار ملٹی کلچرل عید گالا اور فنڈ ریزنگ ڈنر کا اہتمام
-
رفح میں حماس تنظیم کے خلاف گھمسان کی لڑائی اختتام کے قریب ہے ‘نیتن یاہو
-
جنوبی کوریا میں لیتھیم بیٹری کے مینوفیکچرنگ پلانٹ میں خوفناک آگ سے 20 ملازمین جھلس کرہلاک‘ متعدد کی حالت غیر
-
امریکہ میں بھارتی شہری کو گولی مار کر ہلاک کر دیا گیا
-
چین، کرغزستان میں زلزلے کے جھٹکے
-
عرب ملک میں حمل ضائع کرنے سے متعلق نیا قانون آ گیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.