صوبہ سندھ میں منشیات کی فروخت کے خاتمے کے لئے ہر ممکن اقدامات کئے جائیں، مکیش کمار چالہ
افسران کی بنیادی زمداری ہے کہ وہ منشیات فروشوں کے خلاف بھرپور کارروائی کریں، صوبائی وزیر برائے انسداد منشیات
جمعہ 23 اپریل 2021 16:09
(جاری ہے)
انہوں نے افسران کو ہدایت کی کہ وہ منشیات فروشوں کے خلاف ایکسائز اینڈ نارکوٹکس عملہ کو متحرک کریں اور اس سلسلے میں کسی بھی قسم کی لاپرواہی اور غیر ذمدارانہ رویہ ہر گز برداشت نہیں کیا جائے گا۔
صوبائی وزیر ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن و انسداد منشیات اور پارلیمانی امور مکیش کمار چاولا نے مزید کہا کہ ہمارا اولین فرض ہے کہ ہم اپنی نئی نسل کو منشیات کے استعمال سے بچائیں اور اس نیک مقصد کے لئے تمام اسٹیک ہولڈرز کو آگے آ کر منشیات کے خلاف آگہی بیدار کرنے میں حکومت سندھ کی مدد کرنی چاہئے۔ انہوں نے کہا کہ سندھ ایکسائز اینڈ نارکوٹکس کنٹرول ڈیپارٹمنٹ منشیات فروشوں کے خلاف موثر اقدامات اٹھا رہا ہے اور نوجوان نسل میں منشیات کے استعمال کی حوصلہ شکنی کرنے کے لیے تمام وسائل بروئے کار لارہا ہے۔مزید اہم خبریں
-
فوج اور سیاسی جماعتوں کے درمیان براہ راست مذاکرات کی آئین میں گنجائش نہیں
-
دیامر بھاشا ڈیم کی تعمیر میں تاخیر کا خدشہ پیدا ہو گیا
-
رواں سال پاکستان کی معاشی ترقی 2 فیصد رہنے کا امکان ہے
-
آئندہ مالی سال میں پاکستان کو بیرونی فنانسنگ کیلئے 23 ارب ڈالرز کا تخمینہ لگا لیا گیا
-
جنرل اسمبلی: فلسطینی مبصر ریاست کے حقوق بڑھانے کی قرارداد بھاری اکثریت سے منظور
-
تھیلیسیمیا کا علاج اب جین تھیراپی سے ممکن
-
پنجاب حکومت نے تندوروں پر روٹی کی قیمت میں مزید کمی کا اعلان کردیا
-
عوامی سیاسی جماعت کو ”انتشاری گروہ“ کہہ کر ”معافی“ کا مطالبہ متفقہ طور پر مسترد کرتے ہیں
-
رفح سے انخلاء کے دوران یو این کا مزید امدادی راہداریاں کھولنے کا مطالبہ
-
9 مئی کے تمام قیدی اور قیدی نمبر804 اور بشریٰ بی بی پر کیسزختم کئے جائیں
-
خیبر پختونخوا کے نوجوانوں کو ہنر مند بنانے کا یورپی منصوبہ
-
جماعت اسلامی ری الیکشن نہیں چاہتی، فارم 45 پرانتخابی نتائج کی تشکیل ہمارا مطالبہ ہے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.