سرگودھا‘ فوک سنگر علی ارشد گوندل کورونا کے باعث دنیا فانی سے کوچ کر گئے
مرحوم کو آہوں اور سسکیوں میں ان کے آبائی علاقہ میں نماز جنازہ کے بعد سپردخاک کر دیا گیا
بدھ 28 اپریل 2021 12:07
(جاری ہے)
زرائع کے مطابق سرگودھا میں کورونا وائرس کی تیسری لہر میں شدت کے باعث مریضوں کی تعداد میں روز بروز اضافہ سے کورونا وارڈ بھر گے گزشتہ روزجانبحق ہونے والوں میں مقامی فوک سنگر علی ارشد گوندل بھی دنیا فانی سے کوچ کرگئے۔
جن کا مشہور گانا*تو جے مینوں ملن میرے شہر آویں ہا*سرگودھا میں سارا سجا چھوڑاں ہاں* ہمشہ ان کی یاد دلاتا رہے گا۔مرحوم فوک سنگر کو اس کے آبائی گاوں شیر والا نزد ڈیرہ گوندل معظم آباد میں نماز جنازہ کے بعد اہوں اور سسکیوں میں سپردخاک کر دیا گیا۔اس موقع پرانسداد کورونا ایس اوپیز کے انتظامات تھے۔متعلقہ عنوان :
مزید فن و فنکار کی خبریں
-
آئٹم سانگ نہ ہو پھربھی فلموں میں کام نہیں کروں گی، فاطمہ آفندی
-
اکشے کمار اور ارشد وارثی کی کامیڈی فلم ’’جولی ایل ایل بی 3‘‘ کی شوٹنگ شروع
-
شو میں شرکت کی آفر ٹھکرانے پر آفتاب اقبال نے کمرہ میں لاک کر دیا،شفاعت علی
-
احمد علی بٹ کی سیریز 'ہیرامنڈی: دی ڈائمنڈ بازار' پر سخت تنقید
-
نسیم شاہ کو بولر کا ہیش ٹیگ دوں گی، بھارتی ماڈل اروشی روٹیلا
-
شاہ رخ خان نے اپنی نئی فلم کی شوٹنگ کی تفصیلات شیئرکردیں
-
ہیرا منڈی سیریزپرپاکستان سے ڈھیروں پیارملا ہے: سنجے لیلا بھنسالی
-
معروف کامیڈین بھارتی سنگھ اچانک ہسپتال داخل
-
عاطف اسلم ملیالم فلموں میں انٹری دینے کیلئے تیار،ملیالم فلم انڈسٹری کے معروف اداکار شین نگم کی تصدیق
-
دومرتبہ آسکرایوارڈ یافتہ ہالی ووڈ اداکارکوجنسی ہراسانی کے ایک اورالزام کا سامنا
-
شاہ رخ خان کا اپنی نئی فلم کی شوٹنگ جون میں شروع کرنے کااعلان
-
یکطرفہ محبت خوبصورت ہے اور سکون دیتی ہے،خوشحال خان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.