برٹنی اسپیئر فیصلوں کا اختیار واپس لینے کیلئے عدالت میں اپنا بیان ریکارڈ کروائیں گی
جمعرات 29 اپریل 2021 12:14
(جاری ہے)
اس حوالے سے برٹنی اسپیئرز نے 2020 میں پٹیشن دائر کی تھی کہ وہ اپنے معاملات میں اب اپنے والد کا مزید عمل دخل نہیں چاہتیں۔اپنی درخواست میں انھوں نے موقف اختیار کیا تھا کہ وہ اپنے والد سے خوفزدہ ہیں اور جب تک معاملات اٴْن کے والد کے کنٹرول میں رہیں گے وہ اپنا کیریئر بحال نہیں کریں گی۔
تاہم اب وہ اس کے حصول کے لیے 23 جون کو لاس اینجلس کی عدالت میں اپنا بیان ریکارڈ کروائیں گی۔خیال رہے کہ برٹنی اسپیئرز کی زندگی اور والد کے کنٹرول سے آزاد ہونے کی کوششوں پر رواں برس کے آغاز میں ریلیز ہونے والی ٹیلی وژن ڈوکیومنٹری کے بعد سے اٴْن کے پرستاروں نے فری برٹنی تحریک شروع کر رکھی ہے۔مزید فن و فنکار کی خبریں
-
آئٹم سانگ نہ ہو پھربھی فلموں میں کام نہیں کروں گی، فاطمہ آفندی
-
اکشے کمار اور ارشد وارثی کی کامیڈی فلم ’’جولی ایل ایل بی 3‘‘ کی شوٹنگ شروع
-
شو میں شرکت کی آفر ٹھکرانے پر آفتاب اقبال نے کمرہ میں لاک کر دیا،شفاعت علی
-
احمد علی بٹ کی سیریز 'ہیرامنڈی: دی ڈائمنڈ بازار' پر سخت تنقید
-
نسیم شاہ کو بولر کا ہیش ٹیگ دوں گی، بھارتی ماڈل اروشی روٹیلا
-
شاہ رخ خان نے اپنی نئی فلم کی شوٹنگ کی تفصیلات شیئرکردیں
-
ہیرا منڈی سیریزپرپاکستان سے ڈھیروں پیارملا ہے: سنجے لیلا بھنسالی
-
معروف کامیڈین بھارتی سنگھ اچانک ہسپتال داخل
-
عاطف اسلم ملیالم فلموں میں انٹری دینے کیلئے تیار،ملیالم فلم انڈسٹری کے معروف اداکار شین نگم کی تصدیق
-
دومرتبہ آسکرایوارڈ یافتہ ہالی ووڈ اداکارکوجنسی ہراسانی کے ایک اورالزام کا سامنا
-
شاہ رخ خان کا اپنی نئی فلم کی شوٹنگ جون میں شروع کرنے کااعلان
-
یکطرفہ محبت خوبصورت ہے اور سکون دیتی ہے،خوشحال خان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.