بہت سے فنکار، ہنر مند کسمپرسی کی زندگی گزار رہے ہیں، عید پر ایس او پیز کیساتھ تھیٹر ز کھولے جائیں‘ افتخارٹھاکر
اگرلوگ اپنی استطاعت کے مطابق فیملیوں کی کفالت کا ذمہ اٹھا لیں تو غربت کا خاتمہ کیا جا سکتا ہے‘ سینئر اداکار
ہفتہ 1 مئی 2021 12:13
(جاری ہے)
ایک انٹر ویو میں افتخار ٹھاکر نے کہا کہ رمضان المبارک کے روزے اصل میں اپنا احتساب کرنے کا ذریعہ ہیں لیکن ہم اس کے اصل مقصد کو بھول بیٹھے ہیں ۔
اگر مسلمان رمضان المبارک کی اصل روح کو سمجھ لے تو اس کی حقیقی زندگی میں ایسی خوشگوار تبدیلی آئے گی جس نے اس کا کبھی اندازہ ہی نہیں کیا ہوگا۔ افتخار ٹھاکر نے کہا کہ حکومت سے اپیل ہے کہ عید الفطر پر کورونا ایس او پیز کے ساتھ تھیٹر ڈرامہ کرنے کی اجازت دی جائے کیونکہ بہت سے فنکار اور ہنر مند انتہائی کسمپرسی کی زندگی بسر کر رہے ہیں اور ان کی روزی روٹی کا ذریعہ ہے تھیٹر انڈسٹری ہے ۔متعلقہ عنوان :
مزید فن و فنکار کی خبریں
-
عالیہ بھٹ نے میٹ گالا کے کارپٹ پر حسن کے جلوے بکھیر دیئے
-
ثانیہ مرزا کا ’باس لیڈی‘ لک فیشن کے متوالوں کی توجہ کا مرکز
-
قوس قزح کے رنگوں میں رنگی یمنیٰ زیدی کا حسن آسمان کو چھونے لگا
-
کنگنا رناوت خود کا امیتابھ سے موازنے کرنے کے بیان پر ڈٹ گئیں
-
میٹ گالا 2024: اسموکنگ نہ سیلفی، سخت شرائط لاگو
-
امتیازعلی کی شاہد اور کرینہ کے بریک اپ پر لب کشائی
-
فہد فاصل نے رنبیر کپور کو بھارت کا بہترین اداکار قرار دیدیا
-
شریف خاندان کے کپڑے بنانے کا کام کلثوم نواز کی بہن کے ذریعے ملا،صبا فیصل
-
امریکی حسینہ مِس یو ایس اے کے ٹائٹل سے دستبردار
-
بھارتی اداکارہ سونم باجوہ کی طرف سے سجل علی کی مدح سرائی
-
فنکار و مزاح نگار فاروق قیصر المعروف انکل سرگم کی تیسری برسی 14مئی کو منائی جائے گی
-
سلمان خان کے گھر پر فائرنگ کا پانچواں ملزم گرفتار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.