صبور علی اور علی انصاری منگنی کی تقریب میں آبدیدہ ہو گئے
اداکارہ صبورعلی منگنی کے موقع پر مرحومہ والدہ اور اداکار علی انصاری مرحوم والد کو یاد کرکے آبدیدہ ہوگئے
منگل 4 مئی 2021 12:59
(جاری ہے)
انہوں نے صبور کی ا?بدیدہ ہوئے ایک تصویر شیئر کی جس میں انہوں نے بتایا کہ اس تصویر کی قیمت ایک ہزار الفاظ سے زیادہ ہے، صبور کی ا?نکھوں سے گرنے والے آنسوؤں نے مجھے بتایا کہ وہ اپنی ماں کو کتنا یاد کررہی ہے ، اور دل ہی دل میں مجھے اپنے والد کی یاد آرہی تھی۔
علی انصاری نے لکھا کہ ہماری خواہش تھی کہ وہ دونوں بھی ہمارے اس بڑے دن ہماری خوشیوں میں شامل ہوتے لیکن یقیناً وہ کہیں دور ہماری خوشیوں میں شامل ہوں گے اور ہمیں دیکھ کر مسکرا رہے ہوں گے ۔انہوں نے مداحوں سے درخواست کی کہ اپنے چاہنے والوں کی قدر کریں، اٴْن کے ساتھ وقت گزاریں۔واضح رہے کہ یکم مئی کو علی انصاری اور صبور علی نے منگنی کی تھی، منگنی کا اعلان دونوں نے سوشل میڈیا پوسٹ کے ذریعے کیا تھا۔متعلقہ عنوان :
مزید فن و فنکار کی خبریں
-
سلمان خان کے گھر پر فائرنگ کا پانچواں ملزم گرفتار
-
سپریم کورٹ نے میشا شفیع پر آن لائن جرح کیخلاف علی ظفر کی اپیل واپس لینے کی بنا پرخارج کردی
-
اردو ادب کے عظیم افسانہ نگار سعادت حسن منٹو کا یوم پیدائش 11 مئی کو منایا جائے گا
-
اداکارہ ریکھا نے منیشا کوئرالہ کی اداکاری کی مہارت کو سراہا
-
بھارتی اداکار راکیش بیدی کی اہلیہ کے ساتھ آن لائن فراڈ
-
ابھیشیک ہاؤس فل فرنچائز میں واپسی پر خوشی سے نہال
-
میڈونا نے برازیل میں ’مفت کنسرٹ‘ کا انعقاد کرکے مداحوں کے دل جیت لیے
-
اجے دیوگن کی ہم عمر اداکارہ انکی والدہ کا کردار ادا کرنے کو تیار
-
عشق مرشد کی’’شبرا‘‘ کے سفید پشواس میں حسن کے جلوے
-
اداکارہ زرنش خان نے چہرے کی خوبصورتی کا راز افشا کر دیا
-
سوچا تھا شاہ رخ خان میرا انتظار کریں گے، اداکارہ امر خان
-
2001 کی فلم ’’چوری چوری چپکے چپکے ‘‘میری پسندیدہ فلم ہے،پریتی زنٹا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.