اذان سمیع خان کے پہلے ایلبم کے دوسرے گانے کی جھلک جاری
اذان سمیع کے اس میوزک ایلبم میں دنیا کے 5 ممالک کے 63 موسیقاروں نے ان کے ساتھ کام کیا ہے
جمعہ 7 مئی 2021 12:11
(جاری ہے)
'میری ہوجا بس تو' کی ہدایات حسن داوڑ نے دی ہیں جب کہ اس گانے میں بھی اذان سمیع خان سمیت دیگر موسیقاروں نے ان کا ساتھ دیا ہے۔
اذان سمیع خان کے مذکورہ ایلبم 'میں تیرا' میں مجموعی طور پر 8 گانے شامل ہیں اور انہوں نے ایلبم کا پہلا گانا فروری 2021 میں جاری کیا تھا اور اب جلد ہی دوسرے گانے کو ریلیز کردیا جائے گا۔پہلے خیال کیا جا رہا تھا کہ موسیقار ایلبم کے باقی تمام گانے ایک ساتھ ریلیز کریں گے، تاہم اب خبریں ہیں کہ وہ باقی تمام گانے ترتیب وار ریلیز کریں گے۔اذان سمیع کی ایلبم میں 'ماہیا'، 'ڈھولنا'، 'جادوگری'، 'عاشقی'، 'اک لمحہ'، 'میرے سجنا ری' اور دیگر شامل ہیں۔اذان سمیع کے اس میوزک ایلبم میں دنیا کے 5 ممالک کے 63 موسیقاروں نے ان کے ساتھ کام کیا ہے۔مزید فن و فنکار کی خبریں
-
مومنہ اقبال کی شادی سے متعلق نجومی کی پیشگوئی وائرل
-
عاصم اظہر کے نئے گانے میں ہانیہ عامر کی جھلک، سوشل میڈیا پر بحث چھڑ گئی
-
سلمان خان کی درخواست پرعدالت نے فلم ‘کالا ہرن’ کیخلاف نوٹس جاری کردیا
-
عاصم اظہر نے رجب بٹ تنازع پر خاموشی توڑ دی، وضاحت جاری
-
اداکارہ مومنہ اقبال کو ہراساں کرنے کاالزام، ن لیگ ایم پی اے ثاقب چڈھر کے خلاف لاہور میں تین مقدمات درج ہونے کا انکشاف
-
شہنشاہ غزل استاد مہدی حسن کی برسی ہفتہ 13 جون کو منائی گئی
-
عاصم اظہر نے رجب بٹ تنازع پر خاموشی توڑ دی، وضاحت جاری
-
مومنہ اقبال کی شادی سے متعلق نجومی کی پیشگوئی وائرل
-
ہانیہ عامر کی عاصم اظہر کے گانے آرزو پر پرفارم کرنے کی ویڈیو وائرل
-
مریم نفیس کا جنسی زیادتی کے واقعات پر اظہارِ تشویش
-
بھارتی گلوکار بادشاہ کی شادی کی تصدیق ہوگئی، اہلیہ نے تصاویر شیئر کردیں
-
اداکارنمیرخان کے بھتیجے کے انتقال کی خبر نے مداحوں کو افسردہ کر دیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.