پاکستانی بلے باز عابد علی کا کیریئر کی پہلی ڈبل سنچری پر خوشی کااظہار
ْکچھ عرصے سے بڑی اننگز کھیلنے کا منتظر تھا،اس بار سیٹ ہوا تو موقع سے فائدہ اٹھایا، گفتگو
اتوار 9 مئی 2021 12:40
(جاری ہے)
میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے اوپنر نے کہا کہ یہ سنگ میل عبور کرنے پر میں بہت خوش اور اللہ تعالیٰ کا شکرگزار ہوں،طویل اننگز میں اظہر علی کی شراکت میں 100 رنز بنانے کا موقع ملا، چھوٹی چھوٹی شراکتوں سے ٹیم کا ٹوٹل بھی بہتر ہوتا گیا، نعمان علی نے بھی اچھا ساتھ دیا اور حوصلہ بڑھایا کہ آپ کو لمبی اننگز کھیلنا اور ڈبل سنچری بنانا ہے، ہم دونوں نے خراب گیندوں پر رنز بنانے کی پلاننگ کی تھی، اس میں کامیاب بھی ہوئے، دوسرے اینڈ پر نعمان کے موجود ہونے کا فائدہ ہوا۔
انھوں نے کہا کہ میں کچھ عرصے سے ایک بڑی اننگز کھیلنے کا منتظر تھا،اس بار سیٹ ہوا تو موقع سے فائدہ اٹھایا ،کوچنگ اسٹاف نے میری حوصلہ افزائی کا سلسلہ جاری رکھا اور ایک پلان دیا۔ عابد علی نے کہا کہ صبح کے وقت پچ میں نمی ہوگی،اس لیے ہمارے پاس زمبابوین اننگز کو جلد سے جلد ختم کرنے کا اچھا موقع ہوگا۔متعلقہ عنوان :
مزید کھیلوں کی خبریں
-
انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے آفیشلز کا اعلان کر دی
-
پاکستان تمام فارمیٹس میں ٹاپ پوزیشنز لینے میں ناکام
-
آئیگا سویٹیک اورآرینا سبالینکا میڈرڈاوپن ٹینس ویمنزسنگلزفائنل میں پہنچ گئیں
-
ویراٹ کوہلی کو رنز کی دوڑ میں پیچھے کیوں چھوڑا، بھارتی شائقین رتوراج گائیکواڈ کے دشمن بن گئے
-
میڈرڈ اوپن ٹینس مینزسنگلز مقابلوں کی سیمی فائنل لائن اپ مکمل ہوگئی
-
آئی سی سی رینکنگ: سالانہ اپ ڈیٹ کے بعد آسٹریلیا بھارت کو پیچھے چھوڑ کر نمبر ون ٹیسٹ ٹیم بن گئی
-
وزیراعظم یوتھ پروگرام نوجوانوں کی صلاحیتوں کو اجاگر کرنے کیلئے پرعزم ہے،رانا مشہود
-
پرائم ٹیبل ٹینس یوتھ سپورٹس لیگ میں پنجاب (ای) نے مینز اور پنجاب (بی) نے خواتین کا ٹائٹل جیت لیا
-
گیری کرسٹن کی بطور ہیڈ کوچ تعیناتی پاکستان کرکٹ کیلئے نئے دور کا آغاز ہوگا : اے بی ڈی ویلیئرز
-
آئرلینڈ ، انگلینڈ سیریز: شاہد آفریدی بھی حسن علی کی شمولیت پر حیران
-
قومی ٹیم کے دورہ جنوبی افریقہ کے شیڈول کا اعلان
-
محمد حارث خود سے سوال کریں انہوں نے اپنی صلاحیتوں کیساتھ انصاف کیا؟: سلمان بٹ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.