بابراعظم کی کپتانی قابل تعریف ہے: مصباح الحق
تجربے کے ساتھ ساتھ بابر کی کپتانی میں بھی بہتری آتی جائے گی: ہیڈ کوچ
ذیشان مہتاب بدھ 12 مئی 2021 16:54
(جاری ہے)
میرے خیال میں یہی بات بابر پر بھی لاگو ہوتی ہے ۔ ہیڈ کوچ بابراعظم کی کرکیٹنگ سینس سے متاثر ہیں جس کا اطلاق ایک ایسا عالمی کرکٹر ہی کرسکتا ہے جو مخالف ٹیم کی حکمت عملی سمجھتا ہو۔
مصباح الحق نے کہا کہ بابراعظم کی مجموعی طور پر کرکیٹنگ سینس قابل ذکر ہے، اس نے کھیل کے ہر فارمیٹ میں اپنے آپ کو ثابت کیا ہے، یہ صرف ایک کھلاڑی یا بلے باز ہی کرسکتا ہے جو اپوزیشن ٹیموں کی حکمت عملی کو سمجھتا ہو، یہی بات کپتانی پر بھی لاگو ہوتی ہے، وقت اور تجربے کے ساتھ ان کی حکمت عملی میں بھی بہتری آتی رہے گی، مجھے لگتا ہے کہ جس طرح وہ بہتر ہوتا جارہا ہے اور اس کے پاس جو تجربہ ہے وہ زبردست کام کررہا ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید کھیلوں کی خبریں
-
انگلینڈ کیخلاف ٹی ٹونٹی سیریز میں شکست کیوں ہوئی؟ بابراعظم نے وجہ بتا دی
-
پاکستان کو شکست، انگلینڈ نے ٹی ٹوئنٹی سیریز اپنے نام کر لی
-
بابر اعظم اور محمد رضوان ایک اور عالمی ریکارڈ اپنے نام کرنے میں کامیاب
-
عماد وسیم کو ڈراپ کیے جانے کی وجہ سامنے آ گئی
-
بابر اعظم 4 ہزار ٹی ٹونٹی رنز مکمل کرنے والے پہلے پاکستانی بیٹر بن گئے
-
سیریز کا آخری ٹاکرا، انگلینڈ نے ٹاس جیت لیا
-
بارش ہو گی یا موسم خشک رہے گا؟
-
ٹی ٹونٹی ورلڈکپ سے قبل پاکستانی ٹیم کی رینکنگ میں بہتری
-
اسپین فٹبال کلب ایٹلیٹیکو 3جون سے پاکستان کا دورہ کریگا
-
پی سی بی انٹرکلب کرکٹ ٹورنامنٹ ، ابو ریحان کرکٹ کلب کی کامیابی
-
ڈی سی فٹ بال کلب کی جانب سے میڈ ان پاکستان فٹ بال کی تعریف
-
دنیائے کرکٹ کے مایہ ناز نام کی ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کا فائنل پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان ہونے کی پیشن گوئی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.