دُبئی کے شاہی خاندان میں خوشیاں ہی خوشیاں بکھر گئیں
دُبئی کے ولی عہد شیخ حمدان بن محمدجڑواں بچوں کے والد بن گئے
محمد عرفان جمعہ 21 مئی 2021 09:13
(جاری ہے)
عربی زبان میں شیخہ کے معنی ’شہزادی‘ کے ہیں جبکہ راشد کے معنی ہدایت یافتہ اور صحیح راستے پر چلنے والا ہے۔
نومولود بیٹی کا نام اس کی والدہ کے نام پر رکھا گیا ہے جبکہ بیٹے کا نام شیخ حمدان کے دادا اور موجودہ فرمانروا شیخ محمد کے والد شیخ راشد بن سعید المکتوم کے نام پر رکھا گیا ہے۔شیخ حمدان کے گھر جڑواں بچوں کی پیدائش کی مبارکباد سب سے پہلے ان کی بہنوں شیخہ لطیفہ اور شیخہ مریم نے اپنی انسٹاگرام سٹوریز کے ذریعے دی ۔ جس کے بعد سوشل میڈیا پر شاہی خاندان اور شیخ حمدان کے لیے مبارکباد کے پیغامات کا ڈھیر لگ گیا۔ شاہی خاندان کی مشہور شخصیات، سرکاری عہدے دار اور سوشل میڈیا کی نامور ہستیوں کی جانب سے اب تک ہزاروں تہنیتی پیغامات سوشل میڈیا پر پوسٹ کیے جا چکے ہیں۔ واضح رہے کہ متحدہ عرب امارات کے وزیر اعظم و نائب صدر دُبئی کے فرمانروا شیخ محمد بن راشد المکتوم کے تین بیٹوں شیخ حمدان بن محمد، شیخ مکتوم بن محمد(دُبئی کے نائب فرمانروا) اور شیخ احمد بن محمد کی شادی ایک ہی تقریب کے دوران 2019ء میں ہوئی تھی۔ جس پر امارات میں بہت جشن منایا گیا تھا۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
متحدہ عرب امارات میں 3 ماہ قبل لاپتا پاکستانی لڑکا مردہ حالت میں پایا گیا
-
غزہ کی جنگ: ترکی نے اسرائیل سے تجارتی تعلقات معطل کر دیے
-
صحافت جمہوریت ، احتساب اور متنوع آوازوں کے لئے پلیٹ فارم فراہم کرنے میں اہم کردار ادا کرتی ہے، چیئرمین سینیٹ کا پیغام
-
اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں پاکستانی مندوب کی مسلمانوں، عیسائیوں اور کشمیریوں کے خلاف بھارتی مظالم کی مذمت ، جبر کے خاتمے پر زور
-
پی آئی اے حکام کی آزادی صحافت کے عالمی دن کے موقع پر صحافی برادری کو مبارکباد
-
امریکا نے نئے آئی ایم ایف بیل آٹ کیلئے پاکستان کی کوششوں کی حمایت کردی
-
مغربی بنگال کے گورنر پر جنسی ہراسانی کا الزام، ایک نیا سیاسی تنازعہ
-
نیول چیف ایڈمرل نوید اشرف کا چین کے نیوی ہیڈ کوارٹرز کا دورہ، بحریہ کے کمانڈر ایڈمرل سے ملاقات ، دوطرفہ بحری تعاون پر گفتگو
-
لاہور پولیس پر حملوں میں ملوث ملزم کی گرفتاری، ابتدائی تفتیش میں اہم انکشافات
-
سوشل میڈیا کو ریگولیٹ کرنے کیلئے کوئی نا کوئی طریقہ کار ہونا چاہیے،عطاءتارڑ
-
پی ٹی آئی کو مخصوص نشستیں نہ ملنے کا کیس سماعت کیلئے مقرر
-
نیب نے بہت سارے لوگوں کی زندگیاں تباہ کیں اس کا جوابدہ کون ہوگا،شاہد خاقان عباسی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.