چکوال پولیس کے مزید 4 اہلکار ملازمت سے ڈسمس کر دیے گئے
منگل 8 جون 2021 23:25
(جاری ہے)
ڈی پی او محمد بن اشرف نے اخبارنویسوں سے گفتگو کرتے ہوئے اپنے اس عزم کو دوہرایا کہ چکوال پولیس میں اب کسی بدعنوان اہلکار کی گنجائش نہیں اوررشوت میں ملوث کسی پولیس اہلکار کو معاف نہیں کیا جائے گا۔
، جن اہلکاروں کو نوکری سے فارغ کیا گیا ہے ان میں میں ہیڈ کانسٹیبل محمد خان جیٹھل،ہیڈ کانسٹیبل خالد دمال،کانسٹیبل محمد افضال اور سابق محرر تھانہ سٹی چکوال فہیم شامل ہیں۔واضح رہے کہ اس سے قبل SHO تھانہ سٹی چکوال سعادت بٹ اور SI محمد عرفان کو بھی نوکری سے فارغ کیا جاچکا ہے،جبکہ SHO تھانہ کلرکہار SI منصور مظہر کی تنزلی کرکے ASI بنانے کے ساتھ ساتھ ضلع بدر بھی کیا جاچکا ہے۔مزید قومی خبریں
-
حکومت کی اقتصادی حکمت عملی میں صنعتی ترقی اور برآمدات کا فروغ اولیں ترجیح ہے، بجٹ میں صنعتی پالیسی لا رہے ہیں‘رانا تنویر حسین
-
وزیرِاعلی سندھ نے پیپلزبس سروس آٹو میٹڈ فیئر کلکشن سسٹم کا افتتاح کر دیا
-
حکومت کسانوں، گندم کے مسئلے پر بہت فکر مند ہے‘ احسن اقبال
-
وزیراعلیٰ مریم نوازشریف کا راجن پور میں 8 سالہ بچی سے زیادتی کے واقعہ کا نوٹس
-
پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائن آمدہ حج سیزن کے دوران تقریبا ً34 ہزار عازمین حج کو 170 پروازوں کے ذریعے حجازمقدس پہنچائے گی
-
وزیرمواصلات عبدالعلیم خان کا سمبڑیال کھاریاں موٹروے کا فضائی دورہ
-
9 مئی واقعات کی شفاف تحقیقات کے بغیرملک آگے نہیں بڑھ سکتا ، زرتاج گل
-
کلر کہار، ڈرائیور اپنے کی ٹریکٹر کی زد میں آ کر جاں بحق
-
9 مئی: عمرسرفرازچیمہ کی درخواست ضمانت پرسرکاری وکیل سے دلائل طلب
-
9 مئی : ڈاکٹر یاسمین راشد کی ضمانت کی درخواستوں پر پراسیکیوشن کو کل تک مہلت
-
ٹرانسپورٹرز کے جائز مسائل حل کئے جائیں گے ،انسداد سمگلنگ کارروائی جاری رہے گی ،میرسرفرا زبگٹی
-
گورننس کی بہتری کیلئے اقدامات اٹھا ئے جا رہے ہیں ،سول سروسز کے تمام گروپس کو ساتھ دینا ہوگا،وزیر اعلی بلوچستان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.