یوئیفا یورپین فٹ بال چمپئن شپ کا آغاز پرسوں سے ہوگا
ْ چمپئن شپ کا افتتاحی میچ 11 جون کو اٹلی اور ترکی کے درمیان اولمپک سٹیڈیم، اٹلی میں کھیلا جائے گا
بدھ 9 جون 2021 14:34
(جاری ہے)
میڈیا رپورٹ کے مطابق چمپئن شپ میں 24 یورپی ممالک کی ٹیمیں حصہ لیں گی جنہیں 6 گروپوں میں تقسیم کیا گیا ، گروپ اے میں ترکی، اٹلی، ویلز اور سوئٹزرلینڈ، گروپ بی میں ڈنمارک، فن لینڈ، بلجیم اور روس، گروپ سی میں ہالینڈ، یوکرین آسٹریا اور نارتھ مقدونیہ، گروپ ڈی میں انگلینڈ، کروشیا، سکاٹ لینڈ اور جمہوریہ چیک، گروپ ای میں سپین سویڈن، پولینڈ اور سلواکیہ جبکہ گروپ ایف میں ہنگری، پرتگال، جرمنی اور فرانس شامل ہیں۔
پرتگال کی ٹیم دفاعی چمپئن کی حیثیت سے میدان میں اترے گی۔ چمپئن شپ کا افتتاحی میچ 11 جون کو اٹلی اور ترکی کے درمیان اولمپک سٹیڈیم، اٹلی میں کھیلا جائے گا۔ گروپ سٹیج میں ہر ٹیم تین، تین میچ کھیلے گی اور 16 ٹیمیں ناک آئوٹ مرحلے کیلئے کوالیفائی کریں گی۔ ٹورنامنٹ کا فائنل 11 جولائی کو لندن میں کھیلا جائے گا۔مزید کھیلوں کی خبریں
-
عامر خان کاباکسنگ کے حوالے سے غیر سنجیدگی پر سوالات اٹھاتے ہوئے ملک میں باکسنگ کی دگرگوں حالت پر مایوسی کا اظہار
-
انگلش پریمیئر لیگ کے دلچسپ مقابلے جاری،27اپریل کو مزید 6 میچوں کا فیصلہ ہوگا
-
صائم ایوب کو بطور ٹی ٹونٹی اوپنر کھلانا میری نظر میں مسئلے کا حل تھا : محمد حفیظ
-
محمد حفیظ نے غیرملکی کوچز کی تقرری پر سوال اٹھا دیئے
-
اہم کھلاڑی نہیں کھیلتے تو فرق پڑتا ہے، فخر زمان
-
بے سہارا بچوں نے بھی اسٹیڈیم میں پاک نیوزی لینڈ چوتھا ٹی ٹوئنٹی میچ دیکھا، محسن نقوی سے ملاقات
-
بابر اعظم اور محمد رضوان اچھے کھلاڑی ہیں ،پوری ٹیم نہیں، محمد حفیظ
-
ارشد ندیم جنوبی افریقا میں سخت ٹریننگ کے مرحلے میں داخل
-
ایوریج ٹیم کیخلاف شکست، رمیز راجا نے تبدیلوں کو ’’نام نہاد تجربہ‘‘ قرار دیدیا
-
وقار یونس نے ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ کے لیے اپنی پاکستانی سکواڈ کا اعلان کر دیا
-
قطر جونیئر سکواش ، پاکستان نے دو چاندی کے تمغے اپنے نام کر لیے
-
کھلاڑی کو بغیر بتائے پوزیشن تبدیل کرنے سے فرق پڑتا ہے : فخر زمان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.