لاہور ہائیکورٹ کے سینیئر ترین جج جسٹس امیر بھٹی کی چیف جسٹس لاہور ہائی کورٹ تعیناتی کی سفارش

جمعرات 10 جون 2021 23:45

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 10 جون2021ء) چیف جسٹس کی سربراہی میں منعقدہ جوڈیشل کمیشن اجلاس میں لاہور ہائیکورٹ کے سینیئر ترین جج جسٹس امیر بھٹی کو چیف جسٹس لاہور ہائی کورٹ تعینات کرنے سفارش کی کردی گئی ہے۔

(جاری ہے)

موجودہ چیف جسٹس جسٹس قاسم خان 5 جولائی کو ریٹائرڈ ہو رہے ہیں۔جسٹس امیر بھٹی 7 مارچ 2024 تک بطور چیف جسٹس لاہور ہائی فرائض سر انجام دیں گے۔توصیف