راولپنڈی پولیس کی جرائم پیشہ عناصر کیخلاف کارروائی ،06ملزمان گرفتار ،چرس اور شراب بر آمد

ہفتہ 12 جون 2021 19:53

راولپنڈی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 12 جون2021ء) راولپنڈی پولیس نے جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کارروائی کرتے ہوئی06ملزمان کوگرفتار کرکے ان کے قبضہ سے 1120گرام چرس، 07 لیٹر شراب ،06بوتل شراب برآمد کرکے ملزمان کے خلا ف الگ الگ مقدمات درج کر لیے۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق تھانہ بنی پولیس نے محمد زبیر سی200گرام چرس، حمزہ سی200گرام چرس، تھانہ ریس کورس پولیس نے زبیر شاہ سی320گرام چرس، ہارون سی06بوتل شراب، تھانہ کلرسیداں پولیس نے لیاقت سی400گرام چرس، تھانہ صادق آباد پولیس نے دانش سی07لیٹر شراب برآمد کرکے ملزمان کے خلاف الگ الگ مقدمات درج کر لیے۔

متعلقہ عنوان :