راولپنڈی،تھانہ صدرواہ پولیس کی اہم کارروائی،بچوں کے ساتھ زیادتی کی کوشش کرنے والا معلم گرفتار
اتوار 13 جون 2021 21:10
(جاری ہے)
تفصیلات کے مطابق راولپنڈی پولیس کی بچوں پر تشدد اور زیادتی کرنے والوں کے خلاف کاروائیاں جاری ہیں ، تھانہ صدر واہ پولیس کو متاثرہ بچوں کے والد نے درخواست دی کہ محسن علی اس کے بچوں کو دین کی تعلیم دیتا ہے اور پچھلے 02 ماہ سے ڈرا دھمکا کر بچوں کے ساتھ زیادتی کی کوشش کر رہا ہے ، جس پر صدر واہ پولیس نے مقدمہ درج کیا، ایس ایچ او صدر واہ نے اپنی ٹیم کے ہمراہ کاروائی کرتے ہوئے ہیومن انٹیلی جینس کی مدد سی05سالہ اور08سالہ بچوں کے ساتھ زیادتی کی کوشش کرنے والے معلم محسن علی کو ٹریس کرکے گرفتا رکرلیا، ایس پی پوٹھوہار نے ملزم کی گرفتاری پر ایس ایچ او صدر واہ اور پولیس ٹیم کو شاباش دیتے ہوئے کہا کہ ملزم کو ٹھوس شواہد چالان کرکے قرار واقعی سزادلوائی جائے، بچوں پر تشدد اور زیادتی کرنے والوں کے خلاف کاروائیوں کاسلسلہ جاری رکھا جائے۔
مزید اہم خبریں
-
پی آئی اے کی آمدنی اچانک بڑھ گئی، آمدن سے 99 کروڑ روپے زیادہ کمالیے
-
غریب کو روٹی سستی ملی، گندم بیرون ملک سے منگوانے میں کوئی کرپشن نہیں ہوئی، انوارالحق کاکڑ
-
کئی ماہ بعد شاہدرہ سٹیشن سے میٹروبس سروس دوبارہ چل پڑی
-
سعودی سرمایہ کاروں کا اعلیٰ سطح کا وفد اسلام آباد پہنچ گیا
-
حماس کا مطالبہ تسلیم کرنا، اسرائیل کی بدترین شکست ہو گی، نیتن یاہو
-
فیض آباد دھرنا انکوائری کمیشن کی رپورٹ سپریم کورٹ میں جمع
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.