سرٹال توبہ کاکڑی سے بچے کو اغواء کرنیوالا زیرحراست مبینہ اغواء کار لیویز تھانہ برشور سے فرار
پیر 14 جون 2021 18:04
(جاری ہے)
تفصیلات کے مطابق لیویز تھانہ برشور کے علاقے سرٹال توبہ کاکڑی دوماہ قبل ایک 11 سالہ بچے کو مبینہ طور اغواء کرکے پاک ایران سرحد پر واقع تفتان میں مقیم مبینہ اغواء کار محمداکرم قوم کاکڑ حسینڑ کو پشین لیویز نے گرفتار کرکے لیویز تھانہ برشور کے حوالات میں زیر تفتیش تھا گزشتہ روز موقع پاکر حوالات سے فرار ہونے میں کامیاب ہوگیا۔
اسسٹنٹ کمشنر برشور حفیظ اللہ سوری نے مبینہ غفلت اور لاپرواہی کا مظاہرہ کرنے پر تھانہ انچارج سمیت بارہ لیویز اہلکاروں کو معطل کرکے انہیں گرفتار کرلیاگیا۔مزید قومی خبریں
-
ڈیجیٹل تبدیلی کیلئے حکومت، سول سوسائٹی، نجی شعبے اور تعلیمی اداروںمیں تعاون ضروری ہے۔شزہ فاطمہ
-
فرح گوگی کے شوہر کی ہائوسنگ سوسائٹی میں توڑ پھوڑ، فریقین سے جواب طلب
-
کے الیکٹرک نے 7 ماہ کی ماہانہ ایڈجسٹمنٹ کی مد میں فی یونٹ 18 روپے 86 پیسے کا بڑا اضافہ کرنے کی درخواست دائر کردی
-
سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کا سائرہ افضل تارڑ کے والد کے انتقال پر تعزیت کا اظہار
-
لاہورپولیس کی منشیات فروشوں کے خلاف کارروائیاں ، 3486 ملزمان گرفتار
-
پنجاب حکومت کا کسانوں سے گندم نہ خریدنے کا اقدام ہائیکورٹ میں چیلنج
-
کسی کو اپنی ذاتی سیاست کسانوں کی آڑ میں چمکانے کی اجازت نہیں دیں گے‘عظمیٰ بخاری
-
بھابھی نے شادی والے دن دلہا کو گرفتار کرادیا،جمشید کوارٹر تھانے کے باہر انوکھا احتجاج ،رشتے دار دلہے کی شیروانی لے کر تھانے پہنچ گئے
-
خرم شیر زمان کا سندھ حکومت پر من پسند افراد کو پروٹوکول دینے کا الزام
-
سیالکوٹ پولیس کی کارروائی،ناجائز اسلحہ کی نمائش پر 3 ملزمان گرفتار
-
سکول ٹیچر کو گھر کے باہر فائرنگ کر کے قتل اور خوبرو جوڑے کو گھر میں تیزدھار آلہ سے ذبح کر دیا گیا
-
پسند کی شادی کرنیوالی 22سالہ لڑکی کرنٹ لگنے سے جاں بحق، قتل کا خدشہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.