پنجاب احساس پروگرام کیلئے 18 ارب روپے مختص

پیر 14 جون 2021 22:01

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 14 جون2021ء) پنجاب حکومت کی جانب سے پنجاب احساس پروگرام کیلئے پچھلے سال کے 12ارب روپے کی نسبت اگلے مالی سال 18ارب روپے مختص کرنے کی تجویز دی گئی ہے ۔

متعلقہ عنوان :