ضلع ملتان میں 2لاکھ 81ہزار سے زائد افرادکی کورونا ویکسی نیشن مکمل

منگل 15 جون 2021 15:44

ضلع ملتان میں 2لاکھ 81ہزار سے زائد افرادکی کورونا ویکسی نیشن مکمل
ملتان(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 15 جون2021ء) ضلع ملتان  میں قائم کئے گئے 22کورونا ویکسی نیشن سنٹرزپر2لاکھ81ہزار سے زائد افرادکی ویکسی نیشن  مکمل کردی گئی ہے ۔

(جاری ہے)

ترجمان محکمہ صحت ملتان کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 11623 افراد کی ویکسی نیشن کی گئی ہےجبکہ ضلع میں اب تک2لاکھ 81 ہزار438 افراد کی ویکسی نیشن کی جا چکی ہے۔

متعلقہ عنوان :