اب تک یقین نہیں آتاسوشانت ہم میں نہیں ہے،سارہ علی خان
سوشانت نے مجھے یہ باور کرایا خواب سچ ہو سکتے ہیں ،مجھے وہ سب کچھ دیا جو آج میرے پاس ہے، اداکارہ
منگل 15 جون 2021 19:24
(جاری ہے)
سارہ علی خان نے لکھا کہ ’جب بھی مجھے مدد ، مشورے یا ہنسی کی ضرورت ہوتی تھی آپ ہمیشہ موجود رہتے تھے۔
آپ نے مجھے اداکاری کی دنیا سے متعارف کرایا‘۔انہوں نے سوشانت کیلئے لکھا کہ سوشانت نے مجھے یہ باور کرایا کہ خواب سچ ہو سکتے ہیں ، اور مجھے وہ سب کچھ دیا جو آج میرے پاس ہے‘۔اداکارہ نے لکھا کہ میں آج بھی یقین نہیں کرسکتی کہ آپ ہم میں موجود نہیں ہیں لیکن یقین مانئے میں جب بھی طلوع ہوتے سورج یا ستاروں کو دیکھتی ہوں تو یہی سوچتی ہوں کہ آپ ہم میں ہی موجود ہیں ۔مزید فن و فنکار کی خبریں
-
معروف کامیڈین بھارتی سنگھ اچانک ہسپتال داخل
-
عاطف اسلم ملیالم فلموں میں انٹری دینے کیلئے تیار،ملیالم فلم انڈسٹری کے معروف اداکار شین نگم کی تصدیق
-
دومرتبہ آسکرایوارڈ یافتہ ہالی ووڈ اداکارکوجنسی ہراسانی کے ایک اورالزام کا سامنا
-
شاہ رخ خان کا اپنی نئی فلم کی شوٹنگ جون میں شروع کرنے کااعلان
-
یکطرفہ محبت خوبصورت ہے اور سکون دیتی ہے،خوشحال خان
-
سلمان خان کے مزاج میں بھرپور تضاد ہے،سوناکشی کا انکشاف
-
پاکستانی معروف فنکار برادری کی سانحہ 9 مئی کی مذمت ،ملوث ذمہ داران کو سزا دینے کا مطالبہ
-
میں میک اپ کے بغیر بھی خوبصورت ہوں، یمنیٰ زیدی
-
اداکارعامر خان کی فلم ’’لاہور1947 ‘‘ اگلے سال ریلیز ہوگی
-
لڑکیاں سجاوٹ کا سامان نہیں، جنہیں دیکھیں اور ریجیکٹ کردیں‘ مایا خان
-
لڑکیاں سجاوٹ کا سامان نہیں، جنہیں دیکھیں اور ریجیکٹ کردیں، مایا خان
-
ماضی میں دبا ئوکا سامنا کیا، کترینہ کیف
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.