’جن افراد کے پاس اماراتی آئی ڈی کارڈز نہیں، وہ ڈیجیٹل IDs کا استعمال کریں‘
امارات کی ICA نے ہدایت جاری کی ہے کہ نئے پاسپورٹس اور آئی ڈی کارڈز کی تیاری کے لیے سسٹم اپ گریڈ ہو رہا ہے تاخیر کے دوران ڈیجیٹل آئی ڈی کا استعمال کیا جائے
محمد عرفان بدھ 16 جون 2021 08:22
(جاری ہے)
اپ گریڈیشن کے مرحلے کی تکمیل کے بعد ہی نئی طرز کے اماراتی آئی ڈی کارڈز جاری کیے جائیں گے۔
اس لیے جن افراد کے پاس اس وقت اماراتی آئی ڈی کارڈز موجود نہیں ہیں، وہ اپنے متعلقہ کام نمٹانے کے لیے آئی ڈی کی ڈیجیٹل کاپی کو استعمال میں لا سکتے ہیں۔اس حوالے سے اداروں اور محکموں کو ہدایات جاری کر دی گئی ہیں کہ جن افراد کے پاس پرنٹ شدہ کارڈ موجود نہ ہو، فی الحال ان کے آئی ڈی کارڈ کے ڈیجیٹل ورژن کو قبول کیا جائے۔آئی ڈی کا یہ ڈیجیٹل ورژنICA کی سمارٹ ایپ پر بھی دستیاب ہے جسے ایپل اور اینڈرائڈ اسٹورز سے مفت ڈاؤن لوڈ کیا جا سکتا ہے۔ کوئی بھی غیر ملکی یا اماراتی خود سے بھی UAE Pass app پر لاگ اِن کرنے کے بعد اپنے اماراتی آئی ڈی کی ڈیجیٹل کاپی ڈاؤن لوڈ کر سکتا ہے۔ ICA کے مطابق آئی ڈی کا یہ الیکٹرانک ورژن QR سکیننگ ٹیکنالوجی کے ذریعے استعمال میں لایا جاتا ہے جو کارڈ میں موجودتفصیلات کو فوری طور پر پڑھنے کی صلاحیت رکھتا ہے۔ جب کوئی فرد سمارٹ ایپ میں اپنا ڈاکومنٹ والٹ داخل کرتا ہے تو یہ ڈیجیٹل ورژن خود کار طریقے سے جنریٹ ہو جاتا ہے۔ کسی فرد کے پاس پرنٹڈکارڈ موجود نہ ہونے کی صورت میں مختلف خدمات مہیا کرنے والی اتھارٹیز اس ایپ کی مدد سے آئی ڈی کارڈ کے کارآمد ہونے اور دیگر کوائف سے متعلق جانچ پڑتا ل کر سکتی ہیں۔متعلقہ عنوان :
مزید بین الاقوامی خبریں
-
مجھے تو بہت مزا آیا، طلبہ کی گرفتاریوں پرٹرمپ کا ردِعمل
-
سعودی عرب میں شدید بارش سے معروف مسجد کی چھت گرنے کی ویڈیو وائرل
-
سعودی عرب میں اسرائیل کے خلاف بولنے پر شہریوں کی گرفتاریاں
-
ترکیہ نے اسرائیل سے تجارتی تعلقات منقطع کر دئیے
-
ایران کا افغانستان کے ساتھ بارڈرسیل کرنے کا فیصلہ
-
امریکی نرس کو 760 برس قید کی سزا سنا دی
-
چین، ترکیہ، یو اے ای اورسعودی عرب میں بارشوں نے تباہی مچادی
-
لندن کے میئر کا رکن پارلیمنٹ لی اینڈرسن پر اسلامو فوبیا اور مسلم دشمنی کا الزام
-
دبئی کی شہزادی نے بیٹی کو اپنا نام دے دیا، سوشل میڈیا پر پیدائش کا اعلان
-
سعودی عرب میں طوفانی بارشیں، مسجد کی چھت گر گئی
-
امریکہ کا بھارت سے گرپتونت سنگھ پنوں کے قتل کی سازش کے کڑے احتساب کا مطالبہ
-
آسٹریلیا، امریکہ اور کینیڈا میں سفارتکاری کی آڑ میں بھارتی خفیہ ایجنسی کا ایک اور نیٹ ورک بے نقاب
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.