انٹرنیشنل کموڈٹی ایکسچینج میں روئی کے نرخوں میں اضافہ

بدھ 16 جون 2021 12:42

انٹرنیشنل کموڈٹی ایکسچینج میں  روئی کے نرخوں میں اضافہ
نیویارک(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 16 جون2021ء)انٹرنیشنل کموڈٹی ایکسچینج میں روئی کے نرخوں میں اضافہ ہوا۔ ایکسچینج میں وقفے پر روئی کے دسمبر کے لیے سودے 0.40 سینٹ یعنی 0.50 فیصد اضافے کے ساتھ 86.53 سینٹ فی پونڈ طے پائے۔