جویریہ سعود کی بیٹی بال رنگوانے کے بعد تنقید کی زد میں آگئیں
صارفین نے بڑی عمرکی عورت قرار دیدیا
بدھ 16 جون 2021 19:36
(جاری ہے)
جنت کی تصاویر پر تبصرہ کرتے ہوتے کسی نے ان کے نئے ہیئر لک کو معصومیت چھن جانے کی وجہ قرار دیا تو کسی نے انہیں بڑی عورتوں سے تشبیہ دی۔جنت سعود کی تصاویر پر تبصرہ کرتے ہوئے ایک صارف کا کہنا تھا کہ چھوٹی بچی ہے اور ایسے تجربوں سے اپنی معصومیت کم کررہی ہے۔نینا خان نامی صارف نے افسوس کرتے ہوئے لکھا کہ اتنی پیاری بچی تھی ، کیا ہوگیا ہے عائشہ نامی صارف نے لکھا کہ بچے معصوم ہی اچھے لگتے ہیں ایسے فیشن بچوں کے لیے نہیں ہیں۔ایک اور صارف نے جنت کو بڑی عمر کی عورت قرار دے دیا۔
مزید فن و فنکار کی خبریں
-
داکارہ مالینی شرما نے فلمی دنیا کو خیرباد کہہ کر ایک مختلف طرز زندگی اختیار کرلی
-
مسئلہ کسی ایک مشکل ورزش کا نہیں بلکہ مسلسل ورزش کرتے رہنا اصل چیلنج ہے ، شلپا شیٹی
-
شاہ رخ خان نے ایشوریا کو اپنی پانچ فلموں سے نکالا تھا اورتمام فلمیں کامیاب ہوئیں
-
زندگی میں کوئی کامیابی نہ کمانے والے کی نصیحت نہیں سنوں گی،کنگنا رناوت
-
سینئر اداکارہ حمیرا بانو رشتہ ازدواج میں منسلک
-
گلوکارپرویزمہدی کی 21 ویں برسی 29اگست کومنائی جائے گی
-
سینئر اداکارہ ثانیہ سعید 28اگست کو54ویں سالگرہ منائیں گی
-
اداکارخالدہ ریاست کی 30 ویںبرسی (کل) منائی جائیگی
-
اردو ادب کے عظیم شاعر احمد فرازکومداحوں سے بچھڑے 18برس بیت گئے
-
وزیراعلیٰ بلوچستان سے معروف گلوکار و فنکار عارف بگٹی کی ملاقات ،لوک ثقافت، موسیقی کو نئی نسل تک منتقل کرنے کے حوالے سے تبادلہ خیال
-
معروف گلوکار سجاد علی کی سالگرہ منائی گئی
-
کراچی میں 19 ستمبر کو شاندار انٹرٹینمنٹ میوزیکل شو کا انعقاد
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.