خلائی اسٹیشن پر نئے سولرپینل کی تنصیب کا کام جاری

جمعرات 17 جون 2021 14:54

نیویارک(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 17 جون2021ء) بین الاقوامی خلائی اسٹیشن پرنئیسولرپینل کی تنصیب کا کام جاری ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق خلانورد مسلسل7 گھنٹے کی کوششوں سے سولرپینلز کو پوزیشن میں ڈھالنے میں کامیاب ہوگئے ۔

(جاری ہے)

امریکی خلانورد کیسوٹ میں نقص کے باعث کیبل اوربولٹ نہیں لگائے جاسکے جبکہ کام اتوار کومکمل کرلیاجائیگا۔

متعلقہ عنوان :