دس منزلہ عمارت ایک دن میں تعمیرکر دی گئی
چینی کمپنی نے 28 گھنٹوں کے وقت میں دس منزلہ عمارت تعمیر کرکے حیران کر دیا
سجاد قادر جمعہ 18 جون 2021 07:10
(جاری ہے)
اس میں بلڈنگ کا ہر حصہ، مثلاً بالکنی، غسل خانے اور کمرے وغیرہ یکساں جسامت کے بنائے گئے ہیں جنہیں ماڈیول کہا جاسکتا ہے۔
انہیں فولڈ کرکے ٹرکوں میں رکھا جاتا ہے اور مطلوبہ مقام تک پہنچایا جاتا ہے۔ ہرماڈیول کا ڈھانچہ اسٹین لیس اسٹیل سے بنایا گیا ہے جس میں وائرنگ، انسولیشن، وینٹی لیشن اور دیگر سہولیات رکھی جاتی ہیں۔ پھر ان کے ڈھیر لگا کر انہیں نٹ بولٹ سے جوڑکر پانی اور سیوریج کی لائنیں ڈالی جاتی ہیں۔کمپنی کے مطابق پورا اسٹرکچر زلزلے کو برداشت کرسکتا ہے، حسبِ ضرورت اسے کھول کر دوبارہ بکھیر کر کسی دوسرے مقام تک لے جایا جاسکتا ہے۔ دلچسپ بات یہ ہے کہ اسی طریقے سے 200 میٹر بلند عمارت بآسانی بنائی جاسکتی ہے۔ چین میں اس قسم کے ناقابل یقین واقعات اکثر دیکھنے کو ملتے ہیں مگر ایک ہی دن میں دس منزلہ عمارت کو اس طرح سے تیار کرنا کہ اس میں رہائش بھی ممکن ہو جائے یہ پہلی بار دیکھنے کو آیا ہے اور اس بلڈنگ کی تیاری کو سوشل میڈیا پر خوب ٹرول کیا جا رہا ہے۔مزید اہم خبریں
-
دیامر بھاشا ڈیم کی تعمیر میں تاخیر کا خدشہ پیدا ہو گیا
-
رواں سال پاکستان کی معاشی ترقی 2 فیصد رہنے کا امکان ہے
-
آئندہ مالی سال میں پاکستان کو بیرونی فنانسنگ کیلئے 23 ارب ڈالرز کا تخمینہ لگا لیا گیا
-
جنرل اسمبلی: فلسطینی مبصر ریاست کے حقوق بڑھانے کی قرارداد بھاری اکثریت سے منظور
-
تھیلیسیمیا کا علاج اب جین تھیراپی سے ممکن
-
پنجاب حکومت نے تندوروں پر روٹی کی قیمت میں مزید کمی کا اعلان کردیا
-
عوامی سیاسی جماعت کو ”انتشاری گروہ“ کہہ کر ”معافی“ کا مطالبہ متفقہ طور پر مسترد کرتے ہیں
-
رفح سے انخلاء کے دوران یو این کا مزید امدادی راہداریاں کھولنے کا مطالبہ
-
9 مئی کے تمام قیدی اور قیدی نمبر804 اور بشریٰ بی بی پر کیسزختم کئے جائیں
-
خیبر پختونخوا کے نوجوانوں کو ہنر مند بنانے کا یورپی منصوبہ
-
جماعت اسلامی ری الیکشن نہیں چاہتی، فارم 45 پرانتخابی نتائج کی تشکیل ہمارا مطالبہ ہے
-
روزمرہ کی زندگی میں جدوجہد کرتی افغان خواتین
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.