وزیر خارجہ کی کویت کے وزیر خارجہ سے ملاقات ،دو طرفہ تعاون کے فروغ سمیت باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال
دونوں وزرائے خارجہ کا پاکستان اور کویت کے مابین دیرپا اسٹریٹیجک شراکت کاری کیلئے جامع پلان مرتب کرنے پر اتفاق پاکستان کویت کے ساتھ اپنے تعلقات کو بہت زیادہ اہمیت دیتا ہے جو مشترک عقیدے اور اقدار کے گہرے بندھن پر استوار ہیں،شاہ محمود قریشی
ہفتہ 19 جون 2021 16:24
(جاری ہے)
انہوںنے کہاکہ پاکستان، فوڈ سیکورٹی کے شعبے میں کویت کی معاونت کرنے کیلئے تیار ہے ۔دونوں وزرائے خارجہ نے علاقائی اور بین الاقوامی فورمز پر دو طرفہ تعاون کے فروغ پر اتفاق کیا ، کویتی وزیر خارجہ نے وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی کو دورہ کویت کی دعوت دی جسے انہوں نے شکریہ کے ساتھ قبول کیا،دونوں وزرائے خارجہ نے پاکستان اور کویت کے مابین دیرپا اسٹریٹیجک شراکت کاری کیلئے جامع پلان مرتب کرنے پر اتفاق کیا ۔
دونوں وزرائے خارجہ نے دو طرفہ تعلقات اور کثیرجہتی شعبہ جات میں دو طرفہ تعاون بڑھانے کیلئے مشترکہ کوششیں بروئے کار لانے کے عزم کا اظہار کیا ۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
شعبہ صحت میں 145 ارب روپے کی لاگت سے 7 میگا پراجیکٹ زیر تکمیل ہیں: مریم اورنگزیب
-
سیکرٹری داخلہ نے اسلام آباد ہائیکورٹ کے حکم کے مطابق عملدرآمد نہیں کیا،اہلیہ پرویز الہی
-
صدرمملکت آصف علی زرداری کوئٹہ کا 3 روزہ دورہ مکمل کرکے اسلام آباد واپس روانہ ہو گئے
-
وزیراعلٰی کا مری ہسپتال پراجیکٹ کو سابق دور میں 4 ارب روپے نقصان پہنچانے پر کارروائی کا فیصلہ
-
کمپٹیشن کمیشن آف پاکستان نے پی ٹی سی ایل کی جانب سے ٹیلی نار پاکستان کے حصول کے جائزے کے دوسرے مرحلے کا آغاز کر دیا
-
موبائل کمپنیاں پانچ لاکھ سمیں بلاک کرنے پر آمادہ، مہلت مانگ لی
-
رفح پر اسرائیلی حملوں کے خوف سے لوگ ’علاج معالجہ سے گریزاں‘
-
جس نے ہمیں انتشاری ٹولہ کہا ہم ان سے کہتے آپ معافی مانگیں
-
آئی ایم ایف نے تنخواہ دار طبقے پر35 فیصد ٹیکس کی تجویزدیدی
-
پاکستان کا پہلا قمری مشن ،آئی کیوب قمر کامیابی سے چاند کے مدار میں پہنچ گیا
-
پاکستان میں حالیہ حملوں میں افغانوں کے ملوث ہونے کے دعوے غیر ذمہ دارانہ ہیں، طالبان
-
9 مئی کے حملے ریاستی رٹ ، قانون کی حکمرانی اور ادارے کو کمزور کرنے کی کوشش تھے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.