اولمپیئن نوید عالم کو بلڈ کینسر کی تشخیص
شوکت خانم کے ڈاکٹروں نے علاج کا تخمینہ 40 لاکھ روپے بتایا ہے، وفاقی اور صوبائی حکومت سے مالی امداد کی اپیل ہے: بیٹی حاجرہ نوید
ذیشان مہتاب منگل 6 جولائی 2021 17:44
(جاری ہے)
حاجرہ نوید نے والد کے علاج کے لیے مالی مدد کی درخواست کرتے ہوئے کہا کہ بابا نے پاکستان کو 1994ء کا ورلڈ کپ جتوایا ،علاج میں مدد کی ضرورت ہے ، انہوں نے نوید عالم کے علاج کے لئے وفاقی اور صوبائی حکومتوں سے اپیل کی ہے۔
واضح رہے کہ نوید عالم ورلڈ کپ 1994ء جیتنے والی قومی ٹیم اور چیمپئنز ٹرافی کے سکواڈ کا حصہ تھا۔ انہوں نے بیجنگ اولمپکس میں قومی ٹیم کے ہیڈ کوچ کی حیثیت سے بھی خدمات انجام دیں۔مزید کھیلوں کی خبریں
-
محمد حارث نے ٹیم میں واپسی کے لیے پی آر مہم چلائی ‘ احمد شہزاد کا الزام
-
ملکی تاریخ میں پہلی بار آسٹریلین والی بال ٹیم پاکستان کا دورہ کرے گی
-
فیملی کے ساتھ باہر جاؤں اور جب کوئی ’چاچو‘ کہے تو عجیب لگتا ہے، افتخاراحمد
-
پوری ٹیم بابر اعظم کو سپورٹ کر رہی ہے، سب کی نظریں ہم پر ہیں، مایوس نہیں کرینگے ، قومی کرکٹرز
-
اب چاہے کچھ بھی ہوجائے میں اکیلی ہی کافی ہوں، ثانیہ مرزا
-
باکسر عامر خان ایک دن کیلئے اعزازی کیپٹن بن گئے
-
محمد حارث نے ایسی کوئی پرفارمنس نہیں دی جو اسے پاکستانی ٹیم میں رکھا جائے : احمد شہزاد
-
رستم زماں گاما پہلوان کا یوم پیدائش 22 مئی کو منایا جائے گا
-
بابر اعظم پاکستان کو ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ جتوانے کی صلاحیت رکھتے ہیں ،عماد وسیم کا دعویٰ
-
منیبہ علی کے ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میں ایک ہزار رنز مکمل
-
پاکستان کی اوپننگ جوڑی کا مسئلہ بابر اور رضوان نہیں بلکہ صائم ہے : شاہد آفریدی
-
محسن نقوی کی قذافی سٹیڈیم،نیشنل بینک سٹیڈیم کراچی اور راولپنڈی سٹیڈیم کی اپ گریڈیشن کیلئے انٹرنیشنل کنسلٹنٹ کی خدمات لینے کی ہدایت
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.