مداح نے سونیا حسین کو خواتین کی شاہ رخ خان قرار دیدیا
منگل 20 جولائی 2021 18:02
(جاری ہے)
سونیا حسین کی ایک پوسٹ پر فہد سلمان نامی صارف نے ان کی اداکاری کو سراہتے ہوئے لکھا کہ آپ نے الفت کے کردار میں کمال کردیا تھا، آپ کی اداکاری خواتین کی شاہ رخ خان کی طرح تھی۔صارف نے اداکارہ کیلئے نیک خواہشات کا اظہار کرتے ہوئے لکھا کہ اپنے بہترین کام کو جاری رکھیں، میری فیملی آپ کی بہت بڑی مداح ہے۔سونیا حسین نے صارف کو جواب دیتے ہوئے شکریہ ادا کیا ساتھ ہی ان کی فیملی کیلئے محبت کا بھی اظہار کیا۔
متعلقہ عنوان :
مزید فن و فنکار کی خبریں
-
مراکشی نژاد بالی ووڈ ڈانسر، اداکارہ و گلوکارہ نورا فتحی کا فیفا ورلڈکپ کیلئے نیا گانا ریلیز
-
عطراستعمال نہیں کیا مگر 3 دن تک ہاتھ سے خوشبو آتی رہی،پاکستانی اداکارہ
-
عرفان خان کی اہلیہ ستاپا سکندر بھی حاجرہ یامین کی اداکاری کی معترف
-
کرن تعبیر کی سرجری کامیاب، سوشل میڈیا پر تصاویر شیئر
-
ماہرہ خان کی شاہ چارلس سے ملاقات، ویڈیو وائرل
-
اگر میری بیٹی مجھ جیسے شخص کو پسند کرے تو مجھے خوشی ہوگی: عمران خان
-
چھوٹے کپڑوں پر تنقید، علیزے شاہ کے سنگین الزامات پر سارہ خان کا ردعمل
-
رجب بٹ کی شعائر اسلام کی توہین کے مقدمے میں عبوری ضمانت میں ستمبر کے دوسرے ہفتے تک توسیع
-
اداکارہ مومنہ اقبال اور ثاقب چدھڑ کیس میں اہم پیشرفت سامنے آگئی
-
رمشا اقبال کا لائسنس معطل کرنے کے لیے پنجاب بار کونسل میں درخواست دائر
-
مینگو جٹ کا دھماکے دار ٹیزر جاری، فیصل قریشی فلم میں نئے ایکشن ہیرو کے روپ میں نظر آئینگے
-
ہیروئن کے کردار ہمیشہ نہیں رہتے، میں اس کیلئے تیار ہوں، ماہرہ خان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.