محلے دار کے ہاں گوشت لینے گئی آٹھ سالہ بچی زیادتی کا شکار ہو گئی
ملزم گھر میں اکیلا تھا جس نے بچی کو زیادتی کا نشانہ بنایا۔ پولیس
سمیرا فقیرحسین جمعہ 23 جولائی 2021 17:32
(جاری ہے)
واضح رہے کہ ملک بھر میں کم سن بچیوں کے ساتھ جنسی زیادتی کے واقعات میں ہوشربا اضافہ ہوا۔ 50 فیصد سے زائد کیسز میں اس گھناؤنے فعل میں رشتہ دار ہی ملوث نکلے تاہم اب بچیاں باپ اور بھائیوں کے ساتھ بھی محفوظ نہیں رہیں۔
رواں سال جنوری میں موصول ہونے والی ایک رپورٹ کے مطابق سال 2020ء میں گذشتہ سالوں کی بنسبت معصوم بچوں کے ساتھ بد فعلی اور جنسی زیادتی کے واقعات میں ہوشربا اضافہ ہوا، پولیس کا روایتی انداز رہا۔ اگر بات کی جائے میڈیکولیگل اعدادوشمار کی تو شہرمیں جنسی زیادتی کے 316 کیسزجبکہ اغلام بازی کے 101 کیسز رپورٹ ہوئے۔ سال 2020ء میں مجموعی طور پر 29924 میڈیکولیگل کیسز بنائے گئے مختلف واقعات میں 1358 لوگ جاں بحق، جبکہ 28466 افراد متاثراورزخمی ہوئے۔ والدین کے مطابق بچّوں میں بھی اس حوالےسے شعور وآگہی پیدا کرنے کی ضرورت ہے۔اس ضمن میں اسکولز، کالجز میں ورک شاپس، سیمینارز منعقد ہونے چاہئیں اور سیلف ڈیفینس کی تربیت بھی دی جانی چاہیے تاکہ ضرورت پڑنے پر بچّےخود اپنا دفاع کرسکیں۔مزید اہم خبریں
-
سندھ کے آم کے باغات میں بیماری پھیلنے کا انکشاف
-
ن لیگی ایم پی اے کا متعدد افراد کے ہمراہ پی ٹی آئی ایم این اے کے گھر پر دھاوا
-
خلاء میں اسلحہ کی دوڑ روکنے پر سلامتی کونسل میں عدم اتفاق پر تشویش
-
سعودی ولی عہد کے دورہ پاکستان کا ممکنہ شیڈول سامنے آ گیا
-
بنگلہ دیش: گرمیوں میں زچہ و بچہ کی دیکھ بھال پر ہدایت نامہ جاری
-
روس نے کا فرانس، برطانیہ اور امریکا کی دھمکیوں کے جواب میں جوہری ہتھیاروں کی جنگی مشق کرنے کا اعلان
-
مذاکرات کا ماحول ہوگا تو بانی پی ٹی آئی سے مزید گائیڈ لائنز لوں گا
-
آزاد کشمیر کے بارے میں بھارتی راہنماﺅں کے اشتعال انگیز بیانات اور بلاجواز دعوے علاقائی امن کے لیے سنگین خطرہ ہیں. اسحاق ڈار
-
ڈمی اور غیرذمہ دار لوگوں سے بات نہیں کروں گا‘معلوم ہے کون طاقتور ہیں.علی امین گنڈاپور
-
نوجوانوں کو عدم برداشت اور غلط معلومات کو معاشرے میں پھیلانے والے شرپسند طبقوں کی بیخ کنی اور حوصلہ شکنی کرنے کیلئے اپنا کردار ادا کرنا چاہئے. احسن اقبال
-
پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان اعتماد کا رشتہ ہے، حکومت بیرونی سرمایہ کاروں کو سہولت فراہم کرے گی. جام کمال خان
-
سعودی کمپنیوں کے نمائندے پاکستان میں توانائی ،ریفائنری ، زراعت، انفارمیشن ٹیکنالوجی اور دیگر شعبوں میں سرمایہ کاری کے لئے بات چیت کررہے ہیں.ڈاکٹر مصدق ملک
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.