لاہور،برائیلر گوشت 9 روپے کلو مہنگا، فارمی انڈی9روپے درجن سستے

بدھ 4 اگست 2021 20:12

لاہور،برائیلر گوشت 9 روپے کلو مہنگا، فارمی انڈی9روپے درجن سستے
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 04 اگست2021ء)شہر میں پرچون سطح پر برائیلر گوشت کی قیمت مزید 9روپے اضافے سی203روپے، زندہ برائلر مرغی کی قیمت7روپے اضافے سی140روپے فی کلو جبکہ فارمی انڈوں کی قیمت9روپے کمی سی153روپے فی درجن کی سطح پر رہی۔