میر پور رائلز نے پہلی کامیابی حاصل کرلی
مختار احمد، شرجیل خان اور شعیب ملک کی عمدہ باریاں،کشمیری فاسٹ بولر سلمان ارشاد کی تین وکٹیں، مین آف دی میچ قرار
پیر 9 اگست 2021 23:48
(جاری ہے)
ان دونوں بیٹسمینوں کو پویلین بھیجنے والے سلمان ارشاد نے مجموعی طور پر تین کھلاڑیوں کو آئوٹ کیا۔
ہدف اتنا مشکل نہ تھا اور پھر میرپور رائلز کے اوپنرز مختار احمد اور شرجیل خان نے اس کو مزید آسان بنا دیا۔ پانچویں اوور میں دونوں جارح صفت اوپنرز نے اپنی ٹیم کے پچاس رنز مکمل کروادیے۔ مختار احمد نے سات چوکے لگاتے ہوئے 40بالز پر 45 جبکہ شرجیل خان نے صرف 19گیندوں کا سامنا کرتے ہوئے پانچ چوکوں اور ایک چھکے سمیت 35رنز کی اننگز کھیلی،محمد اخلاق جلد رن آئوٹ ہوگئے اور پھر موسی خان نے خوش دل شاہ (2) کو بھی بولڈ کردیا۔ کپتان شعیب ملک نے 25 گیندوں پر دو چوکے اور تین چھکے لگاتے ہوئے 36 رنز کی باری کھیلی تو جیت سامنے نظر آرہی تھی۔ عماد بٹ نے 19 ویں کی پہلی گیند کو میدان سے باہر پھینکا تو میرپور رائلز کی جیت کا اعلان ہوچکا تھا۔ اوورسیز وارئیرز کیلئے موسی خان نے تین وکٹیں اپنے نام کیں۔کشمیر سے تعلق رکھنے والے فاسٹ بولر سلمان ارشاد کو مین آف دی میچ کا ایوارڈ دیا گیا۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
سیّد یوسف رضا گیلانی کی 72 ویں سالگرہ 9جون کو منائی جائے گی
-
دریاؤں اور آبی ذخیروں میں پانی کی صورتحال
-
وزیراعلی سندھ کاحیدرآباد سانحہ میں جان بحق افراد کے لئے فی کس 10 لاکھ روپے امداد کا اعلان
-
وزیر اعلیٰ بلو چستان بگٹی کا طیارہ حادثے سے بال بال بچ گیا
-
سی اے اے کی بد ترین کارکردگی، یورپی کمیشن نے پی آئی اے پر پابندی ہٹانے سے انکار کر دیا
-
لاہور میں بزرگ شہری کو لوٹنے والا نقاب پوش ڈاکو داماد نکلا
-
سریے کی فی ٹن قیمت میں سالانہ بنیادوں پر بڑی کمی ریکارڈ
-
راولپنڈی،کرائے کا گھر دیکھنے آئی خاتون سے مالک مکان کی زیادتی
-
صوبہ بھر کی جیلوں میں بھکاری مافیا کیلئے بیرک تیار ہو گئے ہیں، ترجمان
-
ڑ*وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے لاہور ڈیولپمنٹ پراجیکٹ کی منظوری دیدی
-
ؔوفاقی ، تین صوبائی حکومتوں کا گڈ گورننس میں خیبر پختوانخواہ حکومت سے کوئی موازنہ نہیں ‘ مسرت جمشید چیمہ
-
ملک بھر میں 15 جون تک موسم شدید گرم رہنے کا امکان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.