طلبہ اعلیٰ تعلیم حاصل کرکے معاشرے کی بہتری اور ترقی کیلئے اپنا مثبت اور کلیدی کردار ادا کریں،انجینئرزمرک خان اچکزئی
صوبے کے باصلاحیت طلبہ کی حوصلہ آفزائی اور انہیں اپنی صلاحیتوں کے اظہار کے مواقع ملنے سے ہمیں مستقبل میں معیاری تعلیم سے آراستہ آفرادی قوت میسر ہوگی، صوبائی وزیر
منگل 17 اگست 2021 23:59
(جاری ہے)
ان خیالات کا اظہار انہوں نے ڈاکٹر عبدلقدیر خان سکول کے ڈپٹی ڈائریکٹر زاہد محمود سے بلوچستان کے طلباء کی اسکالر شپ پروگرام کے حوالے سے بات چیت کرتے ہوئے کیا، اس موقع پر عوامی نیشنل پارٹی پشین کے ضلعی جنرل سیکرٹری محمد صادق کاکڑ اور دیگر طلباء بھی موجود تھے، اس دوران ڈاکٹر عبدالقدیر خان سکول کے ڈپٹی ڈائریکٹر زاہد محمود نے صوبائی وزیر انجینئر زمرک خان اچکزئی کو بلوچستان اسکالر شپ پروگرام کے حوالے سے تفصیلی بریفنگ دی اور اسکالر شپ پروگرام بلوچستان کے حوالے سے ہر ممکن تعاون فراہم کرنے کی یقین دہانی کرائی۔
صوبائی وزیر زراعت انجینئر زمرک خان اچکزئی نے کہ ضرورت اس امر کی ہے کہ صوبے سے تعلق رکھنے والے طلبہ اعلی تعلیم حاصل کرکے معاشرے کی بہتری اور ترقی کے لیے اپنا مثبت اور کلیدی کردار ادا کریں، تاکہ اپنے علاقے اور ملک کا نام پوری دنیا میں روشن کرسکیںمتعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
پنجاب حکومت کی جانب سے گندم کی امپورٹ کی نشاندہی تاخیر سے کی گئی
-
پشاور پولیس کی کارروائی، بین الاضلاعی منشیات سمگلنگ میں ملوث دو خواتین ملزمان گرفتار
-
حیرت ہے پنجاب حکومت کے پاس گندم خریدنے کیلئے بھی پیسے نہیں، مشیر خزانہ خیبرپختونخوا مزمل اسلم
-
وزیراعلی پنجاب مریم نواز کی جانب سے پشاور کے سیلاب و بارش متاثرین کے لیے تحفہ
-
کراچی،50لاکھ کی ڈکیتی کا ڈراپ سین، رقم جمع کروانے والا ہی واردات کا ماسٹرمائنڈ نکلا
-
وزیر قانون نے چیف جسٹس کی مدت میں اضافے کے حوالے سے اشارہ دیا ہے ‘ اسد قیصر
-
عازمین حج کی حجاز مقدس روانگی کے سلسلے میں اسلام آباد انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر روڈ ٹو مکہ منصوبے کے تحت تیاریاں مکمل
-
این اے 148ضمنی الیکشن،مسلم لیگ (ن) کا پیپلز پارٹی کے امیدوار کی حمایت کا اعلان
-
آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور خشک رہے گا، محکمہ موسمیات
-
وزیراعظم کو گندم درآمد تحقیقات کی ابتدائی تفصیلات سے آگاہ کر دیا گیا
-
عرب ممالک میں عیدالاضحی 16جون کو ہونے کا امکان
-
رواں سال غیر معمولی مون سون بارشیں ہونے کی پیشگوئی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.