خلیجی ریاست عمان نے آج سے لاک ڈاؤن ختم کرنے کا اعلان کر دیا
جزوی لاک ڈاؤن کے بعد رات کے وقت کاروباری سرگرمیاں جاری رہ سکیں گی، لوگوں باہر نکل سکیں گے ، ٹرانسپورٹ بھی چل سکے گی
محمد عرفان جمعہ 20 اگست 2021 09:06
(جاری ہے)
عمانی حکومت کی جانب کہا گیا ہے کہ لوگوں کی سہولت کے لیے جزوی لاک ڈاؤن ختم کر دیا گیا ہے تاہم کورونا ایس او پیز پر عمل درآمد لازمی ہوگا۔
پبلک مقامات پر ماسک پہننے اور سماجی فاصلہ اختیار کرنے کی پابندی بھی لازمی ہو گی، ورنہ جرمانوں اور سزاؤں کا سامنا کرنا پڑ سکتا ہے۔ کورونا وبا سے متعلق اعلیٰ سطحی ٹیم نے سرکاری ٹی وی چینل پر اعلان کرتے ہوئے بتایا کہ یکم ستمبر سے تمام نجی ادارے اور سرکاری سکولز بھی معمول کے مطابق سرگرمیاں انجام دے سکیں گے۔ اس کے ساتھ ساتھ ریسٹورنٹس، کمرشل مراکز،تجارتی ادارے، ثقافتی و کھیلوں سے متعلق اداروں پر سے بھی پابندی اُٹھا لی گئی ہے۔ نئے تعلیمی سال کی آمد پر تمام اسکولز معمول کے مطابق کھل جائیں گے۔ واضح رہے کہ امارات میں کئی ہفتوں سے غیر معینہ مْدت کے لیے رات 10 بجے سے صبح 4 بجے فجر تک کا کرفیو نافذ کیا گیا تھا ۔ اس دوران تمام ٹریفک بند تھی اور تجارتی و تفریحی سرگرمیاں بھی معطل تھیں نیز لوگوں کے گھروں سے باہر نکلنے پر بھی پابندی عائد تھی۔ جو اب حالیہ اعلان کے بعد ختم ہو گئی ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید بین الاقوامی خبریں
-
ولادمیر پیوٹن نے پانچویں مرتبہ صدر کے عہدے کا حلف اٹھا لیا
-
ڈونلڈ ٹرمپ کی حمایت میں نوجوان ماڈل سامنے آگئی
-
سعودی عرب میں سب سے بڑے واٹرانٹرٹینمنٹ پارک منصوبے کا اعلان
-
سعودی وفد نے پاکستان کی مہمان نوازی کا کھلے دل سے اعتراف کیا، شہباز شریف
-
غزہ جنگ بندی معاہدہ، حماس کی تجاویزپرامریکا کا ردعمل سامنے آ گیا
-
جدہ بندرگاہ پرکوکین سمگل کرنے کی کوشش ناکام، 2 افراد گرفتار
-
اسرائیل کی غزہ میں جاری جنگ کے دوران شہید فلسطینیوں کی تعداد 34 ہزار سے تجاوز کر گئی
-
اسرائیلی مخالف طلبہ کا احتجاج بیلجیم اورنیدرلینڈزتک پہنچ گیا
-
ایکواڈور کی بحریہ کے ہیلی کاپٹر کو حادثہ، 2 پائلٹ ہلاک
-
امریکا کا رفح میں اسرائیلی فوج کے زمینی حملے کی حمایت سے انکار
-
ڈونلڈ ٹرمپ پھر توہینِ عدالت کے مرتکب قرار
-
مئیر لندن نے فلسطین میں فوری جنگ بندی کا مطالبہ کردیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.