گورنمنٹ ٹیچرز ایسوسی ایشن کیچ کابینہ کا اجلاس ، اہم فیصلے کئے گئے
اتوار 12 ستمبر 2021 00:04
(جاری ہے)
اجلاس میں متفقہ طور پر یہ فیصلہ کیا گیا کہ تمام ضلع میں کہیں بھی کسی بھی وجہ سے تعینات عوذی(الٹرنیٹ) قابلِ قبول نہیں ہو گا۔
اجلاس نے متفقہ کیا کہ چند ایک جونئیر ڈی ڈی اوز بلاوجہ اساتذہ کو تنگ کر رہے ہیں اور ان کے مسائل کے تدارک میں بری طرح ناکام ہو چکے ہیں لہذا جی ٹی اے وزیر تعلیم سردار یار محمد رند، سیکریٹری سکینڈری ایجوکیشن بلوچستان اور ڈائریکٹر سکولز بلوچستان سے مطالبہ کرتے کہ معزز و محترم ہائی کورٹ کے فیصلے پر عمل درآمد کرکے انتظامی پوسٹوں پر سینئر اور قابل افیسران کی تعیناتی کی جائے تاکہ ابتر تعلیمی ماحول میں بہتری آئے۔ اجلاس میں اساتذہ کے تنخواہوں کی محکمانہ کٹوتی کے حوالے فیصلہ کیا گیا دس دن کی غیر حاضری پر 28 ایام کی کٹوتی انصاف کے منافی ہے اور ایک متواتر حاضر ٹیچر کی کسی ایمرجنسی کی صورت میں دو یا چار دن کی غیرحاضری کو خانہ پری شمار کرکے کٹوتی کرنا اس ٹیچر کی ایمانداری کی حوصلہ شکنی کے مترادف ہو گی البتہ جو متواتر کرونک ہیں جی ٹی اے ان کا دفع ہرگز نہیں کرے گا۔اجلاس میں یہ بھی فیصلہ کیا گیا کہ برسراقتدار ایم پی ایز اور وزرا صاحبان خصوصی طور پر ظہور احمد بلیدئی، لالہ رشیددشتی اور اکبر آسکانی سے ملاقات کرکے تعلیمی بہتری کیلئیصلاح مشورے اور اقدامات اٹھانے پر بات کرے گی۔اجلاس کے بعد ڈسٹرکٹ ایجوکیشن آفیسر کیچ غفور دشتی اور ڈویژنل ڈائریکٹر خان محمد سے ملاقات کرکے تنظیمی فیصلوں آگہی دی۔مزید قومی خبریں
-
دو جاپانی کار کمپنیوں کا قیمتوں میں کمی نہ کرنے کا فیصلہ
-
نائلہ کیانی ہزاروں میٹر بلند 11 چوٹیاں سر کرنے والی پہلی پاکستانی خاتون بن گئیں
-
حکومت کی اقتصادی حکمت عملی میں صنعتی ترقی اور برآمدات کا فروغ اولیں ترجیح ہے، بجٹ میں صنعتی پالیسی لا رہے ہیں‘رانا تنویر حسین
-
وزیرِاعلی سندھ نے پیپلزبس سروس آٹو میٹڈ فیئر کلکشن سسٹم کا افتتاح کر دیا
-
حکومت کسانوں، گندم کے مسئلے پر بہت فکر مند ہے‘ احسن اقبال
-
وزیراعلیٰ مریم نوازشریف کا راجن پور میں 8 سالہ بچی سے زیادتی کے واقعہ کا نوٹس
-
پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائن آمدہ حج سیزن کے دوران تقریبا ً34 ہزار عازمین حج کو 170 پروازوں کے ذریعے حجازمقدس پہنچائے گی
-
وزیرمواصلات عبدالعلیم خان کا سمبڑیال کھاریاں موٹروے کا فضائی دورہ
-
9 مئی واقعات کی شفاف تحقیقات کے بغیرملک آگے نہیں بڑھ سکتا ، زرتاج گل
-
کلر کہار، ڈرائیور اپنے کی ٹریکٹر کی زد میں آ کر جاں بحق
-
9 مئی: عمرسرفرازچیمہ کی درخواست ضمانت پرسرکاری وکیل سے دلائل طلب
-
9 مئی : ڈاکٹر یاسمین راشد کی ضمانت کی درخواستوں پر پراسیکیوشن کو کل تک مہلت
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.