معاہدے کے تحت مطالبات حکومت 5اکتوبر تک حل کرے،متاثرین کروڑہ ہائیڈرو پاور
معاہدے پر عملدراآمد نہ کیا گیا تو نہ ختم ہونیوالا احتجاج شروع کریں گے ،متاثرین کا انتباہ
بدھ 15 ستمبر 2021 00:05
(جاری ہے)
ان11نکات میں دو نکات بہت اہم تھے جن میں ایک متاثرہ لوگوں کو نیفرا کے ریٹ پر بجلی کی فراہمی اور دوسرا ٹنل سے متاثر ہونے والے صاف پانی کے چشموں کے پانی کے بدلے متاثرہ لوگوں کو پانی کی فراہمی شامل تھی لیکن اب ٹنل بھی تیاری کی آخری مراحل میں ہیں او رپرجیکٹ بھی پورا ہونے والا ہے لیکن حکومت اپنے معاہدے میں ناکام نظرآرہی ہیں۔
شانگلہ ایکشن کمیٹی کے چیئرمین شاہ سعود خان ایڈوکیٹ نے کہا کہ اگر5اکتوبرتک حکومت وقت نے متاثرین کے ساتھ کئے گئے معاہدے کے تحت مطالبات پر عمل درآمد شروع نہیں کیا تو شانگلہ ایکشن کمیٹی ،متاثرین اور شانگلہ کے لوگ احتجاج شروع کرینگے جسمیں پراجیکٹ پر کام کی بندش سمیت روڈوں کو بندکرنا اور صوبائی اسمبلی کے سامنے دھرنے پر بیٹھنے کیساتھ اور بھی احتجاججی تحریکیں شامل ہیں۔ان پانچ سالوں میں ہم نے حکومت وقت کی ہر دروازے کو کھٹکھٹایا ہے صوابائی وزراء سے لیکروفاقی وزیر پانی و بجلی تک ہم پہنچ چکے ہیںمتعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
صدرآصف زرداری کوئٹہ کا 3 روزہ دورہ مکمل کر کے اسلام آباد روانہ
-
پنجاب بھر میں سرکاری سکولوں کو آئوٹ سورس کرنے کے منصوبے پرکام شروع
-
گھروں پر کوڑا ٹیکس لگانے کے لیے سمری تیار
-
شیرافضل مروت کے ساتھیوں اور یوٹیوبرمیں جھگڑا سوال کرنے پر جھگڑا ہوگیا ،بعد میں صلح ہوگئی
-
گھوٹکی میں بیٹی کی پیدائش پر شوہر کا اہلیہ اور اہلخانہ پر کلہاڑی سے حملہ
-
کراچی میں گھر سے چین، برطانیہ سمیت پانچ بڑے ممالک کی ادویات کی فروخت کا انکشاف
-
پاکستان اور بیلاروس کے درمیان دوطرفہ تجارت سے دونوں ممالک کے تعلقات کو مزید تقویت ملے گی ، جام کمال خان
-
ڈسٹرکٹ سٹی پولیس کراچی کی کارروائیاں،5 ملزمان گرفتار
-
دعوت اسلامی کے تحت فیضان مدینہ میں محفل مدینہ کا انعقاد
-
سندھ کی ترقی میں مقامی سطح پرمشاورت صوبے کی ترقی کی ضامن ہوگی ، وزیراعلیٰ سندھ
-
حکومت پنجاب کا شہریوں کیلئے بڑا ریلیف؛ آٹے کے تھیلوں کے قیمت میں ریکارڈ کمی
-
ظلم کرنے والے سن لیں جیل میں بلیوں ، چھپکلیوں سے ڈرنے والی نہیں ، یاسمین راشد
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.