اس وقت جہلم میں 36 کرونا وائرس سے متاثرہ مریض جن میں کرونا وائرس بیماری کی کوئی علامات نہیں ہے گھروں میں آئسولیٹ کیا گیا ہے
طارق مجید کھوکھر
جمعرات 16 ستمبر 2021
17:55
(جاری ہے)
اب تک کل 2507 کرونا وائرس سے متاثرہ مریض صحت یاب ہو چکے ہیں۔اس وقت کل کرونا وائرس سے 71 اموات ہوئی ہیں۔ کرونا وائرس کی تیسری لہر میں محکمہ صحت جہلم نے یکم مارچ 2021 سے اب تک کل کرونا وائرس کے مشتبہ 57,641 افراد کے نمونے لے کر لیبارٹری بھجوائے ہیں جن میں 1135 افراد کی رپورٹ مثبت موصول ہوئی کرونا وائرس کی تیسری لہر میں اب تک 30 اموات ہوئی ہیں اورکرونا وائرس کے مثبث کیسیز کی شرح %2.01 ہے۔
جہلم میں اب تک 71 میڈیکل اور پیرامیڈیکل سٹاف کرونا وائرس سے متاثر ہوا ہیں۔اب تک 2995 فرنٹ لائن ہیلتھ ورکرز اور 560,370 اٹھارہ سال سے زائد عمر کے شہریوں کو کرونا وائرس سے بچاؤ کی ویکسینیشن کر دی گئی ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
بانی سے ملاقات نہیں کروائی تو بجٹ اجلاس کا بائیکاٹ کریں گے ،بیرسٹر گوہر کا انتباہ
-
چائلڈ لیبر کا خاتمہ قومی اور اخلاقی ذمہ داری ہے، اسپیکر قومی اسمبلی
-
پاکستان نے درپیش غیر معمولی معاشی چیلنجز کے باوجود معاشی استحکام حاصل کر لیا ہے ، وزیرخزانہ
-
معاشی ترقی کی شرح 3.7 فیصد ،مشرقِ وسطی کے بحران کے باوجود معاشی کارکردگی اچھی رہی،وزیرِ خزانہ محمد اورنگزیب نے قومی اقتصادی سروے پیش کر دیا
-
ڈیرہ غازی خان میں گرفتاری سے بچنے کیلئے ملزم کھجور کے درخت پر چڑھ گیا
-
اقتصادی سروے 26۔2025ء ۔ پیمرا، پی ٹی وی اور ریڈیو پاکستان کے ذریعے میڈیا شعبہ میں اصلاحات اور ڈیجیٹل رسائی میں نمایاں پیشرفت
-
پاکستان نے مشرقِ وسطیٰ میں حالیہ کشیدگی کے باعث سفارتی گنجائش محدود ہونے کے باوجود امید کا دامن نہیں چھوڑا ، ترجمان دفترِ خارجہ
-
لائیو اسٹریمنگ کے دوران فحاشی اور عریانیت میں ملوث انٹرنیشنل گینگ گرفتار
-
عالمی چیلنجز، سیلاب اور علاقائی کشیدگی کے باوجود پاکستان نے 3.7 فیصد معاشی نمو حاصل کی، وزیر خزانہ محمد اورنگزیب
-
وزیراعظم شہباز شریف سے ارکان قومی اسمبلی کی ملاقاتیں، جاری ترقیاتی منصوبوں پر پیشرفت سے آگاہ کیا
-
بندوق سے آواز دبانے کا سلسلہ بند نہ ہوا تو حالات مکمل طور پر کنٹرول سے باہر ہوسکتے ہیں، سہیل آفریدی
-
الیکٹرانک میڈیا کو درپیش چیلنجز کے حل کے لئے مل بیٹھ کر اقدامات کرنا ہوں گے، وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.