فیصل آباد،حادثے میں زخمی نوجوان ہسپتال میں چل بسا

جمعرات 16 ستمبر 2021 21:14

فیصل آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 16 ستمبر2021ء) حادثے میں زخمی نوجوان ہسپتال میں چل بسا‘ہسپتال انتظامیہ نے ضروری کارروائی کے بعد نعش ورثاء کے حوالے کردی‘بتایاگیا ہے کہ 35سالہ ظفراقبال ساکن پنڈی بھٹیاں کو حادثہ میں زخمی ہونے پر الائیڈ ہسپتال لے جایاگیا جہاں ڈاکٹروں کی جان بچانے کی کوششیں کامیاب نہ ہو سکیں انتظامیہ نے ضروری کارروائی کرنے کے بعد ڈیڈ باڈی اسکے لواحقین کے سپرد کردی۔

متعلقہ عنوان :