بچوں کو قلندرز ہائی پرفارمنس سنٹر میں ٹریننگ کا موقع مل گیا

جمعہ 17 ستمبر 2021 23:15

لاہور(آن لائن) لاہور قلندرز نے گھر کی چھت پر ٹریننگ کرنے والے بچوں اور بچیوں کو قلندرز ہائی پرفارمنس سینٹر میں ٹریننگ کرانے کا موقع فراہم کرنے کا وعدہ پورا کردیا۔ کرکٹرز جدید سہولیات دیکھ کر خوش ہوگئے۔

(جاری ہے)

سی ای او لاہور قلندرز عاطف رانا کا کہنا ہے کہ یہ جب چاہیں قلندرز ہائی پرفارمنس سینٹر کی سہولیات استعمال کرسکتے ہیں۔لاہور قلندرز کے ڈائریکٹر عاقب جاوید نے کہا کہ ان کرکٹرز میں ٹیلنٹ ہے جس کو نکھاریں گے۔

متعلقہ عنوان :