ایل ڈی اے کی فیروز پور روڈ پرکارروائی،10 غیرقانونی عمارتیں مسمار اور سربمہر
غیر قانونی تعمیرات اور تجاوزات کے خلاف بھرپور آپریشن جاری رہے گا‘چیف ٹائون پلانرطاہر میو
ہفتہ 18 ستمبر 2021 22:57
(جاری ہے)
ریحان گارڈن کے قریب عمارت کے غیر قانونی حصے کو مسمار کر دیا گیا۔
نیا کاہنہ کے قریب غیر قانونی بیسمنٹ جزوی طور پر مسمارکر دی ۔فیروز پور روڈ پر غیر قانونی زیر تعمیرعمار ت جزوی مسمار کر کے سربمہر کر دی اور وحید برادرز کالونی کے قریب غیر قانونی عمارت جزوی مسمارکر دی گئی ۔آپریشن میں ٹائون پلاننگ سیون‘انفورسمنٹ عملے سمیت پولیس کی بھاری نفری نے حصہ لیا۔اس موقع پرچیف ٹائون پلانرطاہر میونے کہا کہ غیر قانونی تعمیرات اور تجاوزات کے خلاف بھرپور آپریشن جاری رہے گا۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
پاکستان اور بیلاروس کے درمیان دوطرفہ تجارت سے دونوں ممالک کے تعلقات کو مزید تقویت ملے گی ، جام کمال خان
-
ڈسٹرکٹ سٹی پولیس کراچی کی کارروائیاں،5 ملزمان گرفتار
-
دعوت اسلامی کے تحت فیضان مدینہ میں محفل مدینہ کا انعقاد
-
سندھ کی ترقی میں مقامی سطح پرمشاورت صوبے کی ترقی کی ضامن ہوگی ، وزیراعلیٰ سندھ
-
حکومت پنجاب کا شہریوں کیلئے بڑا ریلیف؛ آٹے کے تھیلوں کے قیمت میں ریکارڈ کمی
-
ظلم کرنے والے سن لیں جیل میں بلیوں ، چھپکلیوں سے ڈرنے والی نہیں ، یاسمین راشد
-
لاہور وکلا واقعہ پرپاکستان بار کونسل کل ملک بھر میں ہڑتال کا اعلان کردیا
-
انڈسٹریل اسٹیٹس میں پلاٹوں پر صرف کارخانے لگیں گے، مقررہ مدت میں کارخانہ نہ لگا تو پلاٹ منسوخ ہوگا، چوہدری شافع حسین
-
راولپنڈی پولیس کی کاررووئی، 19ملزمان گرفتار
-
چیئرمین سینیٹ یوسف رضا گیلانی کی 9 مئی کو شرانگیزواقعات ، توڑ پھوڑ اور حساس تنصیبات پر حملوں کی شدید مذمت
-
ملک کی ترقی و خوشحالی کے لئے سیاسی استحکام ناگزیر ہے ‘ چوہدری محمد سرور
-
صوبائی وزیر صحت خواجہ سلمان رفیق کی زیر صدارت فاطمہ جناح میڈیکل یونیورسٹی کا 37 واں سینڈیکیٹ اجلاس
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.