ڈیرہ اسماعیل خان ، دو بچوں کی ماں آشنا کے ساتھ گھر سے بھاگ گئی
خاتون خانہ اپنی2بچے ، 2تولہ طلائی زیورات 80 ہزارکی نقدی اور دیگر سامان بھی ساتھ لے گئی، شوہر کی رپورٹ پر تین نامز ملزمان بھائیوں کیخلاف مقدمہ درج
پیر 20 ستمبر 2021 23:37
(جاری ہے)
تفصیلات کے مطابق تھانہ ڈیرہ ٹائون میں سکند رشمالی کے رہائشی مسو ولد عبدالرحمن کمہار نے رپورٹ درج کرائی ہے کہ ملزمان امیر، نذیر اور سید میر پسران غلام شبیر کنیرا سکنائے گرہ حیات میری اہلیہ( گ ب) کو ورغلا پھسلا کر اپنے ساتھ لے گئے ہیں۔
میری اہلیہ گھر سے جاتے ہوئے میرے دو بچوں 2سالہ ماہ نور اور6سالہ تیمور کے علاوہ 2تولہ طلائی زیورات، 80ہزار روپے کی نقدی اور چند جوڑے کپڑے بھی اپنے ہمراہ لے گئی ہے۔ تھانہ ڈیرہ ٹائون پولیس نے خاتون خانہ کے شوہر کی رپورٹ نامزد ملزمان بھائیوں کیخلاف زیر دفعات496-A, 109/34ppc کے تحت مقدمہ درج کرلیا ہے۔مزید قومی خبریں
-
مئی کو بانی پی ٹی آئی نے عوام کو ورغلایا،شرجیل میمن
-
اتحاد کی طاقت سے ہم دہشت گردی کی لعنت کو مکمل طور پر ختم کر دیں گے، وزیر داخلہ محسن نقوی
-
2 انتہائی مطلوب دہشت گرد اپنے ہی ساتھیوں کی فائرنگ سے ہلاک
-
دو جاپانی کار کمپنیوں کا قیمتوں میں کمی نہ کرنے کا فیصلہ
-
سعودی وفد کا دورہ پاکستان ، 10 ارب ڈالر تک کی سرمایہ کاری کے معاہدوں پر دستخط متوقع
-
نائلہ کیانی ہزاروں میٹر بلند 11 چوٹیاں سر کرنے والی پہلی پاکستانی خاتون بن گئیں
-
حکومت کی اقتصادی حکمت عملی میں صنعتی ترقی اور برآمدات کا فروغ اولیں ترجیح ہے، بجٹ میں صنعتی پالیسی لا رہے ہیں‘رانا تنویر حسین
-
وزیرِاعلی سندھ نے پیپلزبس سروس آٹو میٹڈ فیئر کلکشن سسٹم کا افتتاح کر دیا
-
حکومت کسانوں، گندم کے مسئلے پر بہت فکر مند ہے‘ احسن اقبال
-
وزیراعلیٰ مریم نوازشریف کا راجن پور میں 8 سالہ بچی سے زیادتی کے واقعہ کا نوٹس
-
پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائن آمدہ حج سیزن کے دوران تقریبا ً34 ہزار عازمین حج کو 170 پروازوں کے ذریعے حجازمقدس پہنچائے گی
-
وزیرمواصلات عبدالعلیم خان کا سمبڑیال کھاریاں موٹروے کا فضائی دورہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.