مکوآنہ ،جرائم پیشہ عناصر کے خلاف جاری کریک ڈاؤن 36 ملزمان گرفتار کر لئے گئے

منگل 21 ستمبر 2021 20:01

مکوآنہ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 21 ستمبر2021ء) سی پی او ڈاکٹر محمد عابد خان کی ہدایت پر جرائم پیشہ عناصر کے خلاف جاری کریک ڈاؤن میں فیصل آباد پولیس کی گزشتہ روز کی کاروائی] پولیس نے منشیات کے 07 مقدمات درج کرکے 07 ملزمان کو گرفتار کر لیا ، ملزمان کے قبضہ سی0.600 کلوگرام چرس اور 85 لیٹر شراب برآمد غیر قانونی اسلحہ کے 23 مقدمات درج کر کے 23 ملزمان کو گرفتار کیا جن سے 21 عدد پسٹل ، 01 عدد بندوق ، 01 عدد رپیٹر متعدد گولیاں برآمد کرلیں ۔

(جاری ہے)

جواء مافیاء کیخلاف 06 مقدم کا اندراج کر کے 06 ملزمان کو گرفتار کیا داؤ پر لگی رقم 31400 روپے برآمد کر لئے۔

متعلقہ عنوان :