جناح ایئرپورٹ کسٹمز کی کارروائی: کروڑوں مالیت کی اشیا برآمد
برآمد شدہ سامان میں ہیرے، گھڑی اور ایک کروڑ روپے مالیت کی الیکٹرانک اشیا شامل
بدھ 22 ستمبر 2021 21:24
(جاری ہے)
تفصیلات کے مطابق ایئرپورٹ پر تعینات کسٹمز اہلکاروں نے متحدہ عرب امارات کی ریاست دبئی سے آنے والے مسافر سے قیمتی سامان برآمد کرلیا، برآمد شدہ سامان میں ہیرے، گھڑی اور ایک کروڑ روپے مالیت کی الیکٹرانک اشیا شامل ہیں۔
کسٹمز حکام کا کہنا ہے کہ گرفتار مسافر کی نشاندہی پر فلائٹ میں موجود ساتھی کو بھی گرفتار کرلیا گیا۔کسٹمز حکام کا کہنا ہے کہ گرفتار ملزمان کے خلاف اسمگلنگ کا مقدمہ درج کرلیا گیا ہے، دونوں ملزمان کو ریمانڈ کیلیے عدالت میں پیش کیا جائے گا۔اس سے قبل بھی کسٹم حکام نے جناح ایئرپورٹ پر بڑی کارروائی کرتے ہوئے کروڑوں روپے مالیت کی اشیا اسمگل کرنے کی کوشش ناکام بنائی تھی۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
مئی کو بانی پی ٹی آئی نے عوام کو ورغلایا،شرجیل میمن
-
اتحاد کی طاقت سے ہم دہشت گردی کی لعنت کو مکمل طور پر ختم کر دیں گے، وزیر داخلہ محسن نقوی
-
2 انتہائی مطلوب دہشت گرد اپنے ہی ساتھیوں کی فائرنگ سے ہلاک
-
دو جاپانی کار کمپنیوں کا قیمتوں میں کمی نہ کرنے کا فیصلہ
-
سعودی وفد کا دورہ پاکستان ، 10 ارب ڈالر تک کی سرمایہ کاری کے معاہدوں پر دستخط متوقع
-
نائلہ کیانی ہزاروں میٹر بلند 11 چوٹیاں سر کرنے والی پہلی پاکستانی خاتون بن گئیں
-
حکومت کی اقتصادی حکمت عملی میں صنعتی ترقی اور برآمدات کا فروغ اولیں ترجیح ہے، بجٹ میں صنعتی پالیسی لا رہے ہیں‘رانا تنویر حسین
-
وزیرِاعلی سندھ نے پیپلزبس سروس آٹو میٹڈ فیئر کلکشن سسٹم کا افتتاح کر دیا
-
حکومت کسانوں، گندم کے مسئلے پر بہت فکر مند ہے‘ احسن اقبال
-
وزیراعلیٰ مریم نوازشریف کا راجن پور میں 8 سالہ بچی سے زیادتی کے واقعہ کا نوٹس
-
پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائن آمدہ حج سیزن کے دوران تقریبا ً34 ہزار عازمین حج کو 170 پروازوں کے ذریعے حجازمقدس پہنچائے گی
-
وزیرمواصلات عبدالعلیم خان کا سمبڑیال کھاریاں موٹروے کا فضائی دورہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.