عالمی مارکیٹ میں سونا سستا ہو گیا تاہم ملکی صرافہ مارکیٹوں میں سونا مہنگا ہو گیا

جمعرات 23 ستمبر 2021 22:19

عالمی مارکیٹ میں سونا سستا ہو گیا تاہم ملکی صرافہ مارکیٹوں میں سونا ..
کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 23 ستمبر2021ء) عالمی مارکیٹ میں سونا سستا ہو گیا تاہم ملکی صرافہ مارکیٹوں میں سونا مہنگا ہو گیا ۔

(جاری ہے)

آل پاکستان سپریم کونسل جیولرز ایسوسی ایشن کی رپورٹ کے مطابق جمعرات کو عالمی مارکیٹ میں1ڈالر کی کمی سے فی اونس سونا1772ڈالر ہو گیا تاہم ملکی صرافہ مارکیٹوں میں250روپے کے اضافے سے ایک تولہ سونے کی قیمت1لاکھ 13ہزار500روپے اور دس گرام سونے کی قیمت214روپے کے اضافے سی97ہزار308روپے ہو گئی ۔

متعلقہ عنوان :