سینیٹ میں قومی کمیشن برائے حقوق نسواں (ترمیمی) بل 2020 پر قائمہ کمیٹی کی رپورٹ پیش

جمعہ 24 ستمبر 2021 15:49

سینیٹ میں قومی کمیشن برائے حقوق نسواں (ترمیمی) بل 2020 پر قائمہ کمیٹی ..
اسلام آباد۔(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 24 ستمبر2021ء) سینیٹ میں قومی کمیشن برائے حقوق نسواں (ترمیمی) بل 2020 پر قائمہ کمیٹی برائے انسانی حقوق کی رپورٹ پیش کر دی گئی۔

(جاری ہے)

جمعہ کو ایوان بالا کے اجلاس کے دوران سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے انسانی حقوق کے چیئرمین کی جانب سے سینیٹر ڈاکٹر پروفیسر مہر تاج روغانی نے یہ رپورٹ ایوان میں پیش کی۔

متعلقہ عنوان :